پاکستان میں ٹیکسوں میں اضافے کی ضرورت نہیں،عالمی بینک

کراچی(ہم صفیر نیوز) عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کوٹیکسوں میں اضافے اور نئے ٹیکسوں کے اطلاق کی ضرورت نہیں، موجودہ ٹیکسوں سے اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈبینک نے پاکستانی ٹیکس نظام پر ریسرچ پیپر جاری کردیاہے، عالمی بینک نے اپنی رپورٹ پاکستان ریونیو موبلائزیشن پراجیکٹ پیپر میں کہاہے کہ پاکستان کو

Read More

جانداروں کی دس لاکھ کے قریب نسلیں ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار

نیویارک(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جانداروں کی ایک ملین کے قریب نسلیں ناپید ہونے کے خطرے سے دوچارہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے قدرتی ماحول کی صورت حال پر رپورٹ پیر کو جاری کردی گئی، اس رپورٹ میں کہا گیا کہ انسان قدرتی ماحول کو انتہائی تیزی

Read More

شاہدآفریدی کی کتاب پرپابندی کیلئے درخواست دائر

کراچی(ہم صفیر نیوز)حال ہی میں منظر عام پر آنے والی سابق اسٹار آل راؤنڈرشاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجرنت نئے تنازعات کا باعث بن رہی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہدآفریدی کی کتاب گیم چینجرپرپابندی لگانے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی ہے۔شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجرپر پابندی کی درخواست عبدالجلیل خان مروت ایڈووکیٹ

Read More

قطر نے ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دیں

دوحہ (ہم صفیر نیوز)قطر نے چار عرب ممالک کی طرف سے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی کے بعد ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کی طرف سے فضائی روٹ قطر کو دور ہونے کی وجہ سے کافی مہنگا پڑتا ہے

Read More

صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمشن کرنے کی خبروں کی تردید

کراچی(ہم صفیر نیوز) معروف اداکارہ اور ٹیلی ویڑن میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمشن کرنے سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی۔صنم بلوچ نے ایک ویڈیو سے ذریعے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بار کوئی بھی رمضان ٹرانسمشن نہیں کر رہی کیوں کہ میں کچھ وقفہ لینا چاہ رہی ہوں لیکن کچھ چینل

Read More

صدرٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس ہفتے چین کی 200 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف یا ٹیکس بڑھائے گا۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ 200 ارب ڈالر مالیت کے مصنوعات کے علاوہ مزید مصنوعات

Read More

حالیہ جھڑپوں کے بعد فلسطینی حکام کا اسرائیل کیساتھ جنگ بندی کا دعویٰ

غزہ (ہم صفیر نیوز)فلسطینی حکام کے مطابق غزہ کی پٹی اور جنوبی اسرائیل میں تین روز سے جاری تشدد کے خاتمے کے لیے مصر نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ تشدد کا آغاز تین دن پہلے ہوا تھا اور گزشتہ اتوار

Read More

روسی طیارے کی دوران پرواز آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

ماسکو (ہم صفیر نیوز)روس میں ایک مسافر طیارے کو پرواز کے دوران میں آگ لگ جانے اور پھر ہنگامی لینڈنگ سے 41 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔روس کی قومی فضائی کمپنی ایرو فلاٹ کے ملکیتی مسافر طیارے سخوئی سپر جیٹ 100 کو دارالحکومت ماسکو سے اڑان بھرنے کے بعد پرواز کے دوران میں

Read More