ملک کا جو حال کررہے ہیں سب کے سامنے ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا جو حال کررہے ہیں سب کے سامنے ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لاہور کے کارکنان کی خواہش تھی کہ نواز شریف کو قافلے کی صورت میں

Read More

کے الیکٹرک ماہ رمضان میں بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے، ناصر شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ماہ رمضان میں بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے۔ سحر و افطار میں لوڈشیدنگ کے خاتمہ کیلئے وفاق کے الیکٹرک کو اضافی بجلی فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے لوڈشیدنگ کا خاتمہ

Read More

سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کی زیر صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ فنکشنل کمیٹی کے اجلاس میں جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی صوبہ وائز، ضلع وائز بشمول فاٹا میں کارکردگی، منرل ذخائر کی

Read More

نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی کاروائیوں میں بھی تیزی آگئی

کراچی(ہم صفیر نیوز)نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی کاروائیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔ کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور سرکاری اختیارات کے غلط استعمال میں ملوث افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ منگل کو چیف سیکریٹری سندھ کی زیرصدارت اینٹی کرپشن کمیٹی ون کے اجلاس میں اربوں روپے مالیت کی گندم خوردبردمیں

Read More

شہباز شریف کا محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف خاندان نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ ہم الزامات سے ڈر کر بھاگنے والے نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محمد نواز شریف نے

Read More

نجی سکولوں کا کاروبار نہیں چل رہا تو چھوڑ کر کوئی اور بزنس کر لیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ نجی سکولوں کو فیس میں سالانہ پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ چاہیے تو اپنا لائسنس سرنڈر کر دیں کاروبار نہیں چل رہا تو چھوڑ کر کوئی اور بزنس کر لیں،ان اسکولوں میں جو ہوتا ہے سب معلوم ہے،یونیفارمزاور کتابوں پر بھی الگ سے

Read More

حکومت سندھ کا نئے نامکمل ترقیاتی منصوبوں کومکمل کرنے کیلیے ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)حکومت سندھ نے مالی بحران کے باعث نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبوں کی بجائے نامکمل ترقیاتی منصوبوں کومکمل کرنے کے لیے ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نئے بجٹ میں تعلیم، صحت،صاف پانی،صوبائی اورضلعی ترقیاتی پروگرام،نئی سڑکوں کی تعمیرکے منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پربجٹ مختص

Read More

سپریم کورٹ کا بابر غوری کی عدم گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار

سلام آباد(ہم صفیر نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پورٹ اینڈ شپنگ کے 940 ملازمین کی خلاف ضابطہ مستقلی کے کیس کی سماعت کے دور ان سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی عدم گرفتاری پر سخت برہمی کاظہار کرتے ہوئے بابر غوری کی گرفتاری کیلئے کئے گئے اقدامات بارے نیب سے جواب طلب کرلیا

Read More

حکومت کا چوبیس مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )حکومت نے چوبیس مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں بجٹ کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی بھی تیار کرلی ۔ ذراءع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ عید کے بعد منظور کرایا جائےگا ۔ ذراءع کے مطابق آئی ایم ایف

Read More

شادی کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث چینی گروہ گرفتار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے بڑی کارروائی کے دور ان شادی کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث چینی گروہ گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کے ذراءع کے مطابق پکڑے گئے گروہ میں 3 چینی باشندے، 4 پاکستانی شہری شامل ہیں ،دو پاکستانی

Read More