اے این پی کا نیا بلدیاتی نظام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(ہم صفیر نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی ھکومت مقامی حکومتوں کو مالی، انتظامی اور سیاسی اختیارات دینے میں ناکام رہی ہے اور انہیں ان کا قانونی مالی حصہ تک ادا نہیں کیا گیا،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے

Read More

پاکستان رینجرز سندھ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی،12ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 12ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق پاکستان رینجرز(سندھ)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرلانڈھی کے علاقے قائد آباد میں کارروائی

Read More

حکومت سندھ کے اکاؤنٹ سے 1.867 بلین روپے کی زکوٰۃ غائب ہوگئی

کراچی (ہم سفیر نیوز) حکومت سندھ کے اکاؤنٹ سے 1.867 بلین روپے کی زکوٰۃ غائب ہوگئی۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2018/17جو چند دن قبل آئین کے آرٹیکل 171 کے تحت صدر مملکت کو پیش کی گئی اس کے مطابق سندھ حکومت نے کرپشن میں اپنے ہی سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ سال 2016 تا

Read More

کے الیکٹرک ماہ رمضان میں بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے، ناصر شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ماہ رمضان میں بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے۔ سحر و افطار میں لوڈشیدنگ کے خاتمہ کیلئے وفاق کے الیکٹرک کو اضافی بجلی فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے لوڈشیدنگ کا خاتمہ

Read More

میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے،چیئر مین نیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس (ر)جاوید قبا ل نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ ملک میں بدعنوانی دیمک سے بڑھ کرناسورکی صورت اختیار کر چکی ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا وقت کی اہم ضرورت

Read More

ملک کا جو حال کررہے ہیں سب کے سامنے ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا جو حال کررہے ہیں سب کے سامنے ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لاہور کے کارکنان کی خواہش تھی کہ نواز شریف کو قافلے کی صورت میں

Read More

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی تین منشیات فروش گرفتار،کرسٹائل اور آئس برآمد

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) لاڑکانہ پولیس نے مخفی اطلاع پر رات گئے رحمت پور محلہ کے ایک گھر میں ریڈ کر کے منشیات ڈیلر علی رضا، عباس بھٹو سمیت تین ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں، ملزمان سے عالمی مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت ہونے والی کرسٹائل اور آئیس منشیات برآمد۔ ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش

Read More

میر پورخاص؛ایس ایس پی سیکورٹی صُورتحال کا جا ئزہ لینے کیلئے شہر کا ا چا نک دورہ

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز)سینیئر سپریڈینٹ آف پو لیس ضلع میر پورخاص جاوید احمد بلوچ کا رمضانُ المبا رک میں سیکورٹی صُورتحال کا جا ئزہ لینے کیلئے فیضانِ مدینہ، مدینہ مسجد، در گاہ مکھن شاہ اور لا ل مندر کا ا چا نک دورہ، مُنتظمین سے ملا قاتیں کیں، اور انہیں ضلعی پو لیس میر

Read More

موجودہ حکومت کا چلنا مشکل ہے، منظور وسان

کراچی(ہم صفیر نیوز)سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا چلنا مشکل ہے، 2020 حکمرانوں کے لیے بڑا مشکل سال ثابت ہونے والا ہے۔منگل کو جاری اپنے بیان میں پیپلز پارٹی رہنمانے کہاکہ ایک بار پھر کہتا ہوں عمران خان کی

Read More

نشوا ہلاکت کیس،دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مسترد

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ جج شرقی نے دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔منگل کودارالصحت میں بچی نشوا کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کے ڈسٹرکٹ جج شرقی نے کی۔ملزمان کے وکلاء نے عدالت میں دلائل

Read More