عدلیہ نے مجبور کیا تواستعفیٰ تو دے سکتا ہوں لیکن یہ کام نہیں کرسکتا: سعید غنی

کراچی(ہم صفیر نیوز) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اور آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ ہم عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کے پابند ہیں، چاہے وہ فیصلے ہمیں پسند ہو یا نہ ہوں۔ عدلیہ کی جانب سے جس بات پر مجھے توہین عدالت

Read More

سینیٹ میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی 2017سالانہ رپورٹ پیش

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سینیٹ میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی 2017سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی جبکہ اپوزیشن نے مطالبہ کیاہے کہ سانحہ ساہیوال کے مقتولین کو انصاف دیا جائے،افضل کوہستانی،نقیب اللہ محسود کے قتل میں ملوث افراد کوسزا دی جائے،وزیر اعظم عمران خان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنا وعدہ پورا

Read More

حکومت کا اگلے بجٹ میں 750 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا ورکنگ پلان تیار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)حکومت نے آئی ایم ایف کو اگلے بجٹ میں 750 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا ورکنگ پلان پیش کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ میں چینی پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھائی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق گیس پر فیڈرل ایکسائز

Read More

سہم شہیدوں میں نمبر ون ہیں، کیا پتہ میں بھی شہید ہوجاؤں یا مارا جاؤں، جسٹس گلزار احمد

کراچی(ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ نے فوجی زمینوں پر شادی ہالز سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیاہے جبکہ جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی میں 70 فیصد تعمیرات غیر قانونی ہیں، وزیربلدیات عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے

Read More

سندھ کی شوگرملیں صوبے کے کاشت کاروں کے 38ارب روپے کی نادہندہ نکلیں

پنگریو (ہم صفیر نیوز ) سندھ کی شوگرملیں صوبے کے کاشت کاروں کے 38ارب روپے کی نادہندہ نکلیں ۔ یہ رقم کاشت کاروں کے کوالٹی پریمیم کی مد میں شوگرملوں ہرواجب الادا ہے سندھ ہائی کورٹ اوربعدازاں سپریم کورٹ میں کوالٹی پریمیم کی عدم ادائیگی کے حوالے سے چلنے والے کیسوں میں ;200;نے والے فیصلوں

Read More

سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح ٹنڈوالہ یار میں ایچ آئی وی کے کیسز سامنے آگئے

ٹنڈوالہ یار (ہم صفیر نیوز ) سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح ٹنڈوالہ یار میں ایچ آئی وی کے کیسز سامنے آگئے ۔ ٹنڈوالہ یار کے مختلف علاقوں کے 9افراد ایچ آئی وی کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ کے دیگر شہروں لاڑکانہ ، رتودیرو ، میرپورخاص ، کے بعد ٹنڈوالہ

Read More

ٹنڈوالہیار، ٹرک کے ٹائروں تلے دب کر مزدور ہلاک ہوگیا

ٹنڈوالہ یار (ہم صفیر نیوز ) ٹنڈوالہ یار کے سلطانہ آباد تھانے کی حدود میں واقعہ خواجہ اسٹاپ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک کے ڈرائیور کی جانب سے اچانک بریک لگانے کے سبب مذکورہ ٹرک کی کیبن پر بیٹھے مزدور رام جی کولھی ٹرک سے گر کر مذکورہ ٹرک کے ٹائروں تلے دب کر

Read More

اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

چشتیاں (ہم صفیر نیوز )چشتیاں میں اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا یہ واقعہ چشتیاں کے علاقے زمیندارہ کالونی میں پیش آیاجہاں ایک مزدور کے نوجوان بیٹے نے اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی ۔

Read More

نا معلوم موٹرسائیکل سوار خواجہ سراء کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار

رحیم یار خان (ہم صفیر نیوز)نا معلوم موٹرسائیکل سوار خواجہ سراء کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے ، خواجہ سراء کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد رحمت کالونی میں واقع خواجہ

Read More

صالح پٹ میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا

سکھر (ہم صفیر نیوز )سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر بیوی کو زندہ دفن کر دیا، ملزم کی نشاندہی پر ریت میں دبی خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی ۔ ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق ملزم کریم بخش کو ایک شخص کے قتل اور

Read More