احسن خان رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے

لاہور (ہم صفیر نیوز)اداکار احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی ٹرانسمیشن جاری ہے جس میں فلمسٹار ریما،عمران عباس،جویریہ سعود، حرا،مانی،ڈاکٹر عامر لیاقت،وسیم بادامی سمیت دیگر میزبانی کررہے ہیں

Read More

ہمارے دل ہر لاپتہ شخص کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ہم صفیر نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہمارے دل تمام لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان خاندانوں کے

Read More

ایران سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،پہل تہران کرے، امریکہ

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر ایرانی قیادت سے بات چیت کا عندیہ دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایرانی قیادت سے بات چیت کے لیے آمادہ ہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے

Read More

انڈونیشیا:جنگی طیارے سحری کیلئے جگانے کا کام سرانجام دیتے ہیں

جکارتہ (ہم صفیر نیوز)انڈونیشیا میں جنگی طیارے روزے داروں کو سحری کیلئے جگاتے ہیں۔ جزیرہ جاوا میں آبادی کے اوپر پروازیں کر کے رمضان بھر سحری کیلئے جگانے کا کام انجام دیتے ہیں۔ طیارے نچلی پروازیں بھرتے ہیں۔ ان کے شور سے لوگ نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں۔ انڈونیشیا ایشیاء کے جنوب مشرق میں

Read More

نجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاری مقدار میں سونا سمگلنگ کی کوشش ناکام

خرطوم (ہم صفیر نیوز)سوڈان کی سریع الحرکت فورس نے ایک نجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سونے کی بھاری مقدار بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیر ملکی کمپنی کا طیارہ قبضے میں لے لیا ہے۔سوڈانی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک غیر ملکی کمپنی کا نجی طیارہ دریائے نیل ریاست کے ایک

Read More

لندن:نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

لندن(ہم صفیر نیوز) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر

Read More

ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

تہران (ہم صفیر نیوز)امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے بعد تہران نے ملک میں موجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے ایک بیان میں کہا کہ تہران، افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی

Read More

سجاول: عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کا آغاز

سجاول (ہم صفیر نیوز) ڈپٹی کمشنر سجاول کے حکم پر مختیارکاروں نے پولیس کے ہمراہ عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کا آغازکردیاہے، مختیارکار شاہبندر رفیق میمن نے اس ضمن میں کاروائی کرتے ہوئے چوہڑجمالی میں چھاپے مارے تاہم اتائی ڈاکٹر اپنی دکانیں چھوڑکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور خالی اتائی کلینکس کو سیل کردیاگیاہے، ضلع

Read More

جیکب آباد:روینیو ایمپلائیز یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)روینیو ایمپلائیز یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری دفاتر کی تالا بندی تفصیلات کے مطابق آل سندھ روینیو ایمپلائیز یونین کی جانب سے چارٹر آف ڈمانڈ کی منظوری کے لئے جمعرات کو بھی ملازمین کی جانب سے دفاتر کی تالا بند کر کے ضلعی صدر کمل لادین لانگاہ،کامل لاشاری،فرحان لاشاری

Read More

گاؤں ہٹی میں ٹرک پر گرمی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے مزدور بے ہوش ہوگیا

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) لاڑکانہ کے قریب گاؤں ہٹی میں ٹرک پر گرمی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے مزدوری کرنے والے 32 سالہ محنت کش گاؤں مہی مکول کا رہائشی علی مراد مکول بیہوش ہوگیا جسے دیگر محنت کشوں نے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں محنت کش کے موت

Read More