پنگریو:پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 8 گٹکا فروشوں کو گرفتار کر لیا

پنگریو(ہم صفیر نیوز)ضلع بدین میں پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 8 گٹکا فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضے سے 1984 گٹکے برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے گئے ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ایس ایچ او تھانہ

Read More

عمرہ زائرین کی تعداد میں 7فیصد اضافہ، پاکستانی سرفہرست

کراچی(ہم صفیر نیوز) سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور عمرہ نے عمرہ زائرین کے اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے،جس میں بتایا گیا کہ شعبان کے مہینے میں زائرین کی تعداد میں گزشتہ برس کی نسبت 7 فیصد اضافہ ہواہے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت نے6 اپریل سے

Read More

یہ آئی ایم ایف کا پاکستان ہے، فاروق ستار

کراچی(ہم صفیر نیوز)تنظیم (ایم کیو ایم)بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ تیراپاکستان ہے نہ میراپاکستان ہے،یہ آئی ایم ایف کا پاکستان ہے، لوگ مہنگائی،غربت، بے روزگاری کے بوجھ تلے دبے جارہے ہیں، تباہی و بربادی کا عمل نہ روکاتورمضان کے بعد عوام کو سڑکوں پرہوں گے۔ہفتہ کوعدالت میں پیشی کے بعد

Read More

کراچی میں مزید ایک ہزار بسیں چلائی جائینگی

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ حکومت نے شہر قائد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بڑے منصوبے کا اعلان، پیپلزبس سروس منصوبے کے تحت کراچی میں مزید ایک ہزار بسیں چلائی جائینگی۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ نے ہفتے کو اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور

Read More

کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی(ہم صفیر نیوز) شہر قائد میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی وارداتوں سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس نے حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے کہاہے کہ پولیس نے ان وارداتوں کی روک تھام

Read More

پولیس آرڈر2002ترمیمی بل میں پولیس کے اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے اختیارات کامعاملہ طے پاگیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)پولیس آرڈر 2002 ترمیمی بل میں پولیس کے اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے اختیارات کامعاملہ طے پاگیاہے،حکومت نے ڈی آئی جی سطح کے پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کا مشترکہ اختیاروزیراعلی اورآئی جی سندھ کودینے کا اپوزیشن کا مطالبہ مان لیا،ڈی آئی جی سطح کے علاوہ سندھ پولیس میں تمام افسران کے تقرروتبادلوں کا

Read More

کراچی 15سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، وزیراعظم کا نوٹس

کراچی(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا نے کراچی میں 15 سالہ بچی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ سے رابطہ کر لیا جبکہ انہوں نے تمام معاملے سے وزیراعظم کو بھی آگاہ کیا، عمران خان نے وفاقی وزیر

Read More

تیل اور گیس کی تلاش جاری، مطلوبہ گہرائی تک تقریبا پہنچ چکے،ندیم بابر

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش جاری، مطلوبہ گہرائی تک تقریبا پہنچ چکے،15 دن مزید درکار ہونگے۔ عید سے پہلے امید ہے کہ کچھ نتائج موصول ہونا شروع ہو جائینگے،تکنیکی مسئلے کی وجہ سے ڈرلنگ میں 5 سے 6 ہفتے ضائع ہوئے،

Read More

ڈپٹی کمشنر کورنگی شادیہ جعفرکا فوری رمضان بچت بازار لگانے کا اعلان

کراچی (ہم صفیر نیوز) چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر کورنگی شادیہ جعفر نے فوری طور پر ضلع کے مختلف علاقوں میں رمضان بچت بازار لگانے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو منافع خوری سے نجات دلایا جا سکے تاہم انہوں نے غیر قانونی بچت بازاروں کی حوصلہ شکنی کا بھی عندیہ

Read More

حکومت سندھ نے 232 اہم شخصیات کو سیکورٹی فراہم کرنے کی منظوری دید ی

کراچی(ہم صفیر نیوز)حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم شخصیات کو سیکورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان شخصیات میں سیاسی، سماجی، مذہبی منتخب نمائندے شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 75 پولیس کی موبائلیں اور 1432 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ سیکرٹری داخلہ قاضی کبیر کی زیر صدارت تھریٹ کمیٹی کا

Read More