حکومتِ سندھ کی جانب سے میسر علاج معالجے کی بہترین سہولیات سے ملک بھرکے عوام مستفید ہورہے ہیں ،بلاو ل

کراچی (ہم صفیر نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کی جانب سے میسر علاج معالجے کی بہترین سہولیات نہ فقط صوبے کی عوام بلکہ ملک بھر سے ;200;نے والے مریض بھی اس مستفید ہورہے ہیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ وبائی و دیگر پھیلنے والے

Read More

میئر سکھر شہریوں کو لاوارث چھوڑ کر بیرون شہرکے دورے کرنے میں مصروف ہیں ، جاوید میمن

سکھر(ہم صفیر نیوز ) سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی سکھر میونسپل کارپوریشن شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے، شہر کے اہم تجارتی مراکز اور رہائشی علاقوں میں لگے گند کچرے کے ڈھیروں کی وجہ سے

Read More

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، 30شوال تک عمرہ ویزا کھلا رہے گا

فیصل آباد (ہم صفیر نیوز ) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ شفیق کاشف نے کہا ہے کہ آئندہ سال محرم سے عمرہ زائرین کو گروپ کی شکل میں لے کر جانے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں ۔ جس کا مقصد عمرہ زائرین کو بہترین انتظامات مہیا کرنا اور ان کی

Read More

شیخ رشید پرویز مشرف کی چاپلوسی نہ کرتے تو گوانتا موبے میں ہوتے، سعید غنی 

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ شیخ رشید پرویز مشرف کی چاپلوسی نہ کرتے تو گوانتا موبے میں ہوتے ۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہاکہ شیخ رشید میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے آصف زرداری پر تنقید کرتے ہیں ۔ سعید غنی نے

Read More

حج 2019، ڈی جی حج جدہ اور ڈائریکٹر حج کی تقرریاں

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز ) حج 2019، ڈی جی حج جدہ اور ڈائریکٹر حج کی تقرریوں کے معاملے پر ڈی جی اور دائریکٹر حج کے لئے انٹرویوز بدھ کے روز ہوں گے ۔ ذراءع کے مطابق 6 رکنی کمیٹی ڈی جی اور ڈائریکٹر حج کی اسامیوں کےلئے انٹرویوز کرےگی ۔ ذراءع کے مطابق ڈی جی

Read More

روپیہ گرنے اور ڈالر بڑھنے کا اثر عوام پر آرہا ہے، وزیر خارجہ کا بھی مہنگائی کا اعتراف

ملتان(ہم صفیر نیوز )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپیہ گرنے اور ڈالر بڑھنے کا اثر عوام پر آرہا ہے،سوچنا ہوگا آئی ایم ایف کے پاس جانے کی نوبت کیوں آئی;238;(ن) لیگ کے دور میں تیل پر 56 فیصد جی ایس ٹی تھا لیکن ہم نے

Read More

جیکب آباد کی یونین کونسل میرل کے قصبہ محبوب ابڑو میں ایڈز کے کیس ظاہر

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد کی یونین کونسل میرل کے قصبہ محبوب ابڑو میں ایڈز کے کیس ظاہر، خاتون سمیت 3 افراد مبتلا،ورثہ کی جانب سے ایک خاتون کے ایڈز میں فوت ہونے کی تصدیق، محکمہ صحت کی ٹیمیں پہنچ گئیں، علاقہ مکینوں کی اسکریننگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بھی ایڈز

Read More

جیکب آباد: جعلی پنشن اورگریجویٹی کی مد میں ڈھائی کروڑ کی کرپشن

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد میں جعلی پنشن اورگریجویٹی کی مد میں ڈھائی کروڑ کی کرپشن، محکمہ تعلیم کے 5 ڈی اوز، 6 ٹی اوز، محکمہ خزانہ کے 5 افسران سمیت 23 افراد کے خلاف 13 مختلف مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں جعلی پنشن، گریجویٹی سمیت دیگر کی مد میں ڈھائی

Read More

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے 57 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاڑکانہ(ہم صفیرنیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی حلقے لاڑکانہ رتوڈیرو میں ایڈز نے پنجے گاڑ لیے،ایچ آئی وی کے متاثرین کی تعداد 400 کے قریب پہنچ گئی، عوام بے یار و مدد گار ہو گئے۔ ٹھوس اقدامات کی بجائے بیان بازیوں میں مصروف وفاقی اور سندھ سرکار کچھ بھی نہ کر سکی۔پیپلزپارٹی

Read More

حلیم عادل شیخ کی رتو دیرو میں آمد

کراچی/ لاڑکانہ(ہم صفیرنیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے قائم مقام صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر عادل شیخ کراچی سے لاڑکانہ پہنچے رتو دیرو کے مختلف گاؤں کا دورہ کیا گاؤں اللہ ڈتو سیلرو میں ایڈز متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کی اور ایڈز سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کی۔ حلیم

Read More