لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں 76جرائم پیشہ افراد گرفتار

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے پولیس کی چوبیس گھنٹوں کے دوران چھاپہ مار کاروائیوں میں 76 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ رینج پولیس میں شامل لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب

Read More

جیکب آباد انسٹی ٹیوٹ آف سائنس میں ادویات کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

کراچی (ہم صفیر نیوز)جیکب آباد انسٹیٹیویٹ آف سائنس میں ادویاب کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں، عوام کو عام استعمال کی ادویات دستیاب نہیں ہیں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے چیف جسٹس آف پاکستان صورتحال کا نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار آل سندھ ویلیج ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے

Read More

ہمیں ایچ آئی وی سے بچاؤ کیلیے فنڈز کی ضرورت ہے،عذرا پیچوہو

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر صحت نے لاڑکانہ پہنچ کر رتودیرو میں تیزی سے بڑھتے ایچ آئی وی وائرس کی روکتھام کے حوالے سے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سے ملاقات کی اور کمشنر آفیس میں اجلاس کی صدارت بھی کی، وزیر صحت نے کسی سرکاری محکمے کو موجودہ صورتحال کا ذمہ دار

Read More

جیکب آباد: اتائی ڈاکٹروں کے بعد حجاموں کیخلاف بھی کارروائی فیصلہ

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز)جیکب آباد میں ایڈز اور کالے یرقان جیسی بڑھتی ہوئی مہلک بیماریوں کے بعد حجاموں کی شامت آگئی، شہریوں نے اتائی ڈاکٹروں اور حجاموں کے خلاف کارروائی مطالبہ کردیا، محکمہ صحت نے اتائی ڈاکٹروں کے بعد حجاموں کے خلاف بھی کارروائی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایڈز کے کیسز ظاہر

Read More

میر پورخاص: ہلا لِ احمر ڈسٹرکٹ برانچ کی مینیجنگ کمیٹی کے انتخابات

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز)ہلا لِ احمر ڈسٹرکٹ برانچ میر پورخاص کی مینیجنگ کمیٹی کے انتخابات میں بھٹائی پینل کے 14 اُمیدواربھاری ووٹوں سے کا میاب، فرینڈز پینل کے صِرف ایک اُمیدوارکا میاب ہو سکے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سید عطا اللہ شاہ بخاری نے ریٹرننگ آفیسر و ڈپٹی ڈائریکٹر سو شل

Read More

مولانا فضل الرحمن ادائیگی عمرہ کے بعداسلام آباد پہنچ گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن ادائیگی عمرہ کے بعد منگل کو جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حکومتی سیکیورٹی کا نہ ہونا بدترین انتقامی کاروائی ہے۔اگر مولانا فضل الرحمن کو خدا ناخواستہ

Read More

کشمورمیں مسافروین میں گیس سلنڈر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

کشمور(ہم صفیرنیوز)انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافروین میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔کشمورمیں انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافروین میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں دوبچوں اورایک خاتون سمیت 5 افراد جھلس کرجاں

Read More

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے دروازے صحافیوں پربند

کراچی(ہم صفیر نیوز)جمہوری حکومت کی تشکیل کردہ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے دروازے صحافیوں پربند کردیے گئے،اپوزیشن کی شرکت کے بغیر سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بند کمرے میں ہونے والے پہلے اجلاس میں صحافیوں کورپورٹنگ کی اجازت نہیں دی گئی،جیل سے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے شرجیل میمن

Read More

کر اچی: رضا بگٹی17 مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے گلستان جوہر میں بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم رضا بگٹی کو17 مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔منگل کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں گلستان جوہر میں بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم رضا بگٹی کو عدالت میں پیش کیا

Read More

میئر سکھر صرف غیر ملکی دورے اور ملاقاتوں میں مصروف ہے:مبین جتوئی

سکھر(ہم صفیر نیوز) پی ٹی آئی سکھر کے رہنما مبین احمد جتوئی نے کہا ہے کہ سکھر کی حالت کو دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔ یہاں کی عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے۔ مگر سکھر کے نمائندگاں صرف اور صرف اپنا نواز پالیسی پر عمل کر رہے ہیں۔ جس کے باعث

Read More