رواں سال گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا رجحان

کراچی (ہم صفیر نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے ساتھ اپریل کے مہینے میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر کمی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق سوزوکی مہران اور بولان کی

Read More

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب برقرار رہنے کی وجہ سے امریکی ڈالر 45 پیسے اضافے کے

Read More

نیب میں جاری 6 انکوئریز، کیسز میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جاری 6 انکوئریز اور کیسز میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر

Read More

فیصل آباد: شہریوں سے پیسے بٹورنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

فیصل آباد (ہم صفیر نیوز) فیصل آباد میں شہریوں سے پیسے بٹورتے جعلی ٹریفک وارڈن کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کیخلاف تفتیش کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر جعلی ٹریفک وارڈن شہریوں کو ڈرا دھمکا کر پیسے بٹور رہا تھا کہ

Read More

خانیوال میں مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی جاں بحق

خانیوال (ہم صفیر نیوز) خانیوال میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گر نے سے ایک نمازی جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے کچاکھوہ کے حسینی چوک میں زیر تعمیر مسجد کی

Read More

فیصل آباد سے برآمد ہونے والا بم جعلی نکلا

فیصل آباد (ہم صفیر نیوز) فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے علاقے انارکلی بازار میں بم برآمد ہونے کے واقع کا ڈراپ سین ہو گیا، برآمد ہونے والے پیکٹ سے بارودی موآد برآمد نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے علاقے انارکلی بازار میں بم برآمد ہونے کے واقع کا ڈراپ سین

Read More

ایف اے ٹی ایف اجلاس،پاکستان کا بھارتی اعتراضات کا بھرپور جواب

بیجنگ (ہم صفیر نیوز) پاکستان نے چین میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارتی اعتراضات کا بھرپور جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چین میں پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کیدرمیان مذاکرات ہوئے ہیں جس میں امریکہ،چین، بھارت، جرمنی، آسٹریلیا، ملائیشیا، ترکی اور برطانیہ سمیت 12 ممالک کے نمائندوں نے

Read More

عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Read More

حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وفاقی و زیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد نے کہاکہ حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی۔ انہوں نے

Read More

مسائل کے نجات اور عدل و انصاف اسلامی نظام کے بغیر ممکن نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (ہم صفیر نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حا فظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو مسائل سے نجات اور عدل و انصاف اس وقت تک فراہم نہیں ہوسکتا جب تک کہ اسلامی نظام حکومت قائم نہ ہوجائے، اسلام کا عادلانہ نظام ہی سب کو انصاف فراہم کرسکتا ہے، اس نظام میں امیرو

Read More