دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے

کوٹری(ہم صفیر نیوز)دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،جس میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق انڑپور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 8افراد تاحال لاپتا ہیں، دریا سے برآمد ہونے والی لاشوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس

Read More

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی27 مئی اور وزیر اعظم 30مئی کو جدہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 27 مئی اور وزیر اعظم 30مئی کو جدہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ 28-29 مئی کو اوآئی سی وزراخارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم 30 مئی کو جدہ پہنچیں گے۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں مکہ بھی جائیں گے اور وعمرہ کی ادائیگی

Read More

اپوزیشن کو اپنی نیت کی مار پڑ رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیرنیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اپنی نیت کی مار پڑ رہی ہے، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطار کے نام پر منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش کرنا افسوسناک ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو اپنی نیت

Read More

ملک میں دھڑا دھڑ منفی ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں‘ مریم نواز

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں دھڑا دھڑ منفی ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں،پچھلے ہفتے سٹاک مارکیٹ 17 سال میں کم ترین سطح پر رہی۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ اب تک روپے کی قدر میں کئی گنا کمی

Read More

یورپی یونین مرسیڈیز کاریں ایسے امریکا برآمد کرتی ہے جیسے بسکٹ ہوں،ٹرمپ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی تنازعے کے دوران ایک مرتبہ پھر یورپی یونین پر الزامات عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ یورپی یونین مرسیڈیز کاریں اس طرح امریکا برآمد کرتی ہے، جیسے بسکٹ ہوں اور دوسری جانب امریکی گاڑیوں کی یورپ میں درآمد کو مشکل بنایا جا رہا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ

Read More

بلاول کی افطار پارٹی میں تمام چور ڈاکو اکٹھے ہورہے ہیں، نعیم الحق

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زر داری کی افطار پارٹی میں تمام چور ڈاکو اکٹھے ہورہے ہیں، حکومت این آر او کسی صورت اور قطعاً نہیں دے گی۔وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے ایک انٹرویومیں کہا کہ

Read More

کراچی پولیس چیف نے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی پولیس افسر بننے کی ننھی سی خواہش پوری کر دی

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی پولیس افسر بننے کی ننھی سی خواہش پوری کر دی، 9سالہ یوحنا سجاد کو اس کی خواہش پر ایک دن کیلئے پولیس سب انسپکٹر بنا کر کلفٹن میں ڈیوٹی بھی کرائی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی 9 سالہ یوحنا سجاد

Read More

اپوزیشن عید کے بعد باہر نکلے انہیں لگ پتہ جائیگا‘ شیخ رشید

لاہور(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن عید کے بعد باہر نکلے انہیں لگ پتہ جائے گا،اگرانہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے اپوزیشن اتحاد ایک گھنٹہ میں ختم ہو جائے گا،عمران خان چوروں کی بھل صفائی کر رہا ہے،شریف برادران مر جائیں گے لیکن لوٹ مار کا

Read More

انٹرنیٹ کی مقبول ناراض بلی صرف سات سال کی عمر میں چل بسی

ایریزوناسٹی(ہم صفیر نیوز)انٹرنیٹ پر اپنے ناراض تیور کی وجہ سے معروف گرمپی کیٹ(ناراض بلی) کی مالکن نے بتایا ہے کہ صرف سات سال کی عمر میں ان کی پالتو بلی چل بسی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناراض بلی کی مالکن ٹیبیتھا بنڈسن نے بتایاکہ چہرے پر غصے والے تاثرات کی وجہ اس کے پست قد کی نسل

Read More

خانہ کعبہ کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

لندن(ہم صفیر نیوز) مکہ شریف کی ایک قدیم ترین اور نایاب تصویر ڈھائی لاکھ ڈالر (پونے چار کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی ہے۔ اس تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی غرض سے داخل ہوا

Read More