HIVایڈز کی روک تھام کیلئے سندھ پو لیس میدان میں آگئی

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز)سندھ میں HIVایڈز کی روک تھام اور بچاؤ کیلئے سندھ پو لیس میدان میں آگئی، ایس ایس پی ضلع میر پورخاص جاوید احمد بلوچ کی جا نب سے تمام پو لیس اسٹیشنوں کے SHOsکو حجام حضرات کو آگا ہی فراہم کرنے کی ہدایات،پو لیس ذرائعے کیمطا بق سندھ میں HIVایڈز کی

Read More

جیکب آباد: پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کیلیے گاؤں پر دھاوا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد کے قریب رتوڈیرو پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لیے گاؤں پر دھاوا، ملزم نہ ملنے پر 7 گھروں کو نذر آتش کردیا، واقعے کے خلاف متاثرین نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب پنہوں بھٹی تھانہ کی حدود قصبہ میر گل کٹوہر پر رتودیرو پولیس

Read More

جیکب آباد میں دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل،ملزم فرارہونے میں کامیاب

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد میں دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل،ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود قصبہ گلاب ماچھی میں ملزم شمن شاہ نے اپنی بھابھی 28 سالہ اتم بی بی کو پسٹل کے فائر کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا، اطلاع پر حدود کی پولیس

Read More

عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت بہت جلد گرنے والی ہے،رہنما اپوزیشن جماعتیں

کراچی (ہم صفیر نیوز) اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں غیر جمہوری قوتوں کو دیوار سے لگانے کے لئے عوام کی حق حاکمیت کو قائم کرنا ہوگا، عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت بہت جلد گرنے والی ہے، ملک میں ٹیکنو کریسی کو مسلط کیا گیا ہے جو کہ حکومت ختم

Read More

افطار جیسے اسلامی فریضہ پر حکومت کی بوکھلاہٹ سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ کے مشیر اطلاعات واینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ افطار جیسے اسلامی فریضہ پر حکومت کی بوکھلاہٹ سمجھ سے بالاتر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کے افطار ڈنر پر اپوزیشن کی بیٹھک پر حکومت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے

Read More

شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان

کراچی(ہم صفیر نیوز)عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے سابق ڈائریکٹراورمعروف فلکیاتی سائنسدان پروفیسرڈاکٹرشاہد قریشی کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش پیر3جون بمطابق28رمضان المبارک کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر3بج

Read More

بدین:پولیس کی مختلف مقامات پر کاروائیاں

پنگریو(ہم صفیرنیوز)ضلع بدین میں پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کر کے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے 662 گرام چرس، 602 لیٹرز کچی شراب، 1455 گٹکے، ایک بندوق، ایک رپیٹر، 6 عدد کارتوس، 6 عدد میگزین اور 25 راؤند برآمد، مقدمات درج ایس ایس پی حسن سردار نیازی کی ہدایات پر

Read More

حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے، اب اس کا بیانیہ نہیں چل سکتا‘مولا بخش چانڈیو

کراچی(ہم صفیر نیوز) پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان وسینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکمران اپنی سیاسی موت دیکھ کر بے سر و پا باتیں کرنے لگے ہیں،عجیب و غریب بیانات سلیکٹڈ حکومت کے خوف کی علامت ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایک دعوت افطار کے خلاف بولنا بتا رہا ہے

Read More

میرپورخاص:پولیس کا جیل کئی گھنٹے سرچ آپریشن

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز) سینیئر سپریڈینٹ آف پو لیس ضلع میر پورخاص جاوید احمد بلوچ کی سر براہی میں ضلعی پولیس کا جیل انتظا میہ کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل میر پورخاص میں کئی گھنٹے سرچ آپریشن، کو ئی ممنوعہ سا مان بر آمد نہیں ہوا،تفصیلا ت کیمطا بق SSP ضلع میر پورخاص جاوید احمد

Read More

سندھ کے ضلع قمبر میں پرانی دشمنی کے تنازع پر مسلح افراد کاگھر پر حملہ

قمبر(ہم صفیر نیوز)سندھ کے ضلع قمبر میں پرانی دشمنی کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر دیا، فائرنگ سے والد، تین بیٹوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک بیٹا زخمی ہو گیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،پولیس نے گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیاہے۔واقعہ تھانہ نصیرآباد

Read More