کراچی، ملیر ماڈل کالونی میں کومبنگ آپریشن گھر گھر تلاشی

کراچی (ہم صفیر نیوز) ملیرماڈل کالونی میں پولیس اوررینجرزکاکومبنگ آپریشن،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی ملیرلاسی پاڑہ میں جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پرپولیس کی بھاری نفری نے رینجرزکے ہمراہ مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی وخارجی راستوں کی ناکہ بندی کردی،پولیس اوررینجرزنے گھرگھرتلاشی کے دوران مشتبہ

Read More

فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی

کراچی (ہم صفیر نیوز)انسدادہشتگردی عدالت میں سربراہ تنظیم(ایم کیو ایم پاکستان))بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی کردی ہے۔پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر فاروق ستار پیش ہوئے جہاں عدالت نے فاروق ستار کی ضمانت میں توثیق کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت

Read More

میاں اسلم اقبال سے جرمنی کے الباء گروپ کے نمائندوں کی ملاقات

لاہور(ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے آج سول سیکرٹریٹ میں جرمنی کے الباء گروپ کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں کوڑا کرکٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کوڑا کرکٹ سے بجلی

Read More

الخدمت نے جرمانے ادا کرکے مزید 24قیدیوں کو رہائی دلادی

کراچی (ہم صفیر نیوز) الخدمت نے جرمانوں کی رقم ادا کرکے مزید 24قیدیوں کو رہائی دلادی،رہائی ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی اور ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز و جیل ویلفیئر قاضی صدرالدین کی ہدایت پر سینٹرل جیل اورملیر جیل سے دلا ئی گئی،تمام رہا قیدی اپنی سزا پوری کرچکے تھے مگر جرمانے کی رقم ادانہ کرنے کے باعث

Read More

منظور وٹو کی نیب کے دفتر میں پیشی،غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سوالات کے جوابات جمع کرادئیے

لاہور(ہم صفیر نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو نے اپنے دور میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہو کر سوالات کے جوابات جمع کرادئیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وٹو نے کہا کہ سیف الرحمن کا نیب بھی دیکھا اور آج کا نیب بھی دیکھ رہا

Read More

ٹنڈو الہیار،پولیس اور رینجرز کا کومبنگ آپریشن

ٹنڈوالہ یار(ہم صفیر نیوز)پولیس اور رینجرز کا کومبنگ آپریشن کومبنگ آپریشن میں پولیس نے مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پولیس اور رینجرز کا ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخساراحمد کھاوڑ کی قیادت میں کئی گھنٹے تک شہر میں قائم ہوٹلوں مسافر خانوں اور مختلف مقامات میں

Read More

پھلا ڈیوں تھا نے کی حدود میں پو لیس کی کاروائی

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز)ضلع میر پورخاص کے پھلا ڈیوں تھا نے کی حدود میں پو لیس کی کاروائی، بھتہ خور ملزم گرفتار،واردات میں استعمال ہو نے والی کلہاڑی اور بھتے کی رقم بر آمد،تفصیلا ت کیمطا بق ضلع میر پورخاص کے تھا نے پھلا ڈیوں شہر میں بھتہ نہ دینے پر میڈیکل اسٹور ما

Read More

کورٹ کے سول معاملات کا ریکارڈ 31مئی کو ضائع و جلایا جائے گا

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز)سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص علی بخش تھیبو نے ایک نوٹس میں ظاہر کیا ہے کہ ان کی کورٹ کا سول معاملات2009کا ریکارڈ 31مئی 2019کو ضایع و جلایا جائے گا انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019سے قبل کورٹ

Read More

عیدکے بعدوفاقی حکومت کے خلاف سیاسی دھمال کا آغاز ہوگا،نواب وسان

خیرپور (ہم صفیرنیوز)وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی نواب وسان نے کہا کہ عیدکے بعدوفاقی حکومت کے خلاف سیاسی دھمال کا آغاز ہوگا عوام اب ان ناکام حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں،پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوام کو ان چوراور لٹیروں سے چھٹکارا دلوائیں گے عوام تیاررہیں ان خیالات کا اظہار انہوں

Read More

شکارپور میں 2 کاروں میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

شکارپور(ہم صفیر نیوز) صوبہ سندھ کے شہر شکارپور میں 2 کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شکارپور میں قومی شاہراہ پر 2 کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔افسوس ناک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے

Read More