چودہ اگست سے ہم پلاسٹک پر پابندی لگا رہے ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر مملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ چودہ اگست سے ہم پلاسٹک پر پابندی لگا رہے ہیں، ہم عملدرآمد نہیں کروا سکے تو ذمہ دار ٹھہرائیں جبکہ کمیٹی نے وزارت سے سفیدہ کے مثبت اور منفی اثرات کی رپورٹ مانگ لی۔سینیٹ کی موسمیاتی تبدیلی اجلاس کا سینیٹر ستارہ ایاز کی

Read More

شیری رحمن کی ننھی فرشتہ کے گھر آمد، واقعہ پر والدین کیساتھ اظہار افسوس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے فرشتہ کے افسوسناک واقعے کا معاملہ سینیٹ میں بھرپور طریقے سے اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ وزیراعظم کے حلقے میں پیش آیا ہے، قصور واقعہ کے بعد بھی ایسے واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں، پولیس مجرموں

Read More

کے الیکٹرک نے ملک کے سب سے بڑے بار روم کی بجلی کاٹ دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈسیک)کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ملک کے سب سے بڑے بار روم کی بجلی کاٹ دی ہے، کراچی بار پر پونے چار کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح کے الیکٹرک حکام نے عدم ادائیگی پر کراچی بار کی بجلی کاٹ دی، جس کے باعث وکلا سخت گرمی

Read More

فیصل آباد میں چینی افسر نے مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پرمقامی مزدورکوجلتی بھٹی میں دھکا دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا، پولیس

Read More

وزیراعظم کے گرد سب چاپلوس اکٹھے ہیں،سراج الحق

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دس سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کے واقعہ شدید مذمت اور قاتل گرفتار نہ ہونے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند قدم پر وزیراعظم، صدر، آئی جی سمیت تمام کے دفاتر ہیں، کاش

Read More

نالائق اعظم کو وزیراعظم نہیں مانتی،مریم نواز

بہاولپور (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائق اعظم کو وزیراعظم نہیں مانتی، نالائقوں کی حکومت غریب عوام کیلئے سانحہ سے کم نہیں، تبدیلی کے دعویداروں نے ملک کا برا حال کر دیا،کچھ عرصے بعد ان کا پورا چہرا بے نقاب

Read More

آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس،سندھ ریزروپولیس کے مجموعی امور وذمہ داریوں کا تفصیلی جائز

کراچی (ہم صفیر نیوز) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی زیرصدارت اجلاس۔سندھ ریزروپولیس کے مجموعی امور وذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ اورمزید ضروری ہدایات دی گئیں۔دوسرے عشرے کے آغازاورتیسرے عشرے کی آمدکی مناسبت سے سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کو مزید متحرک اور مربوط بنایا جائے۔عیدالفطر کی خریداری کے حوالے سے تمام مرکزی شاپنگ سینٹرز، بازاروں،صرافہ مارکیٹوں

Read More

اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،چیئر مین ایف بی آر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسیک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے واضح کیا ہے کہ اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،بجلی اور گیس کے تمام صنعتی صارفین کو ایمنسٹی سکیم میں سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کرانا ہوگی، یکم جولائی کے بعد قانون سازی کر کے

Read More

عید کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ عید الفطر کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی،مشترکہ موقف کے بعد حکمت عملی طے کی جائیگی،کارکنان پر عزم رہیں جلداسلام آباد میں قومی سطح کا مارچ ہوگا،دوسری جماعتیں اگر شرکت کرنا چاہیں تو خیرمقدم کریں

Read More

کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈسیک)اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کر دیا،کورنگی میں واٹر بورڈ کی اڑتالیس انچ قطر کی پانی کی مین لائن سے پانی چوری میں ملوث افسران کے خلاف شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی،اختیارات کے ناجائزاستعمال،پانی چوری میں معاونت اورسرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا

Read More