جیل میں قید نواز شریف کو اپنی نہیں عوام اور ملکی معاشی حالات کی فکر ہے‘ آصف کرمانی

لاہور(ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کی گرتی معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے فکر مند ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیل میں قید نواز شریف کو اپنی کوئی فکر نہیں لیکن انہیں عوام اور ملکی معاشی حالات

Read More

بہتر کار کر دگی کا مظا ہر ہ کرنے والے پو لیس اہلکاروں پر فخر ہے، جاوید احمد بلوچ

میر پورخاص(ہم صفیر نیوز) ایس ایس پی آفس ضلع میر پورخاص میں عمدہ کار کر دگی کا مظا ہر ہ کرنے والے پو لیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کر نے کی سادہ پُر وقار تقریب کا انعقاد،انچارج CIAعنایت علی زرداری، انچا رج DICسمیت دیگر پو لیس افسران و جوانوں کو اپنے فرائضِ

Read More

جیکب آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھر مار

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھر مار، بھکاریوں کے جرائم میں مبتلا ہونے کا انکشاف، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ماہ رمضان میں اور عید سے قبل ہی بھکاریوں کی بھر مار ہے شہر میں بھکاری ٹولیوں کی صورت میں موجود ہیں، گردونواح کے

Read More

جیکب آبا:د شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ سنگین نوعیت اختیار کرگیا

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ سنگین نوعیت اختیار کرگیا، ٹریفک پولیس ٹریفک کی بحالی میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے ضلع انتظامیہ نے اس اہم مسئلے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ ٹریفک پولیس ٹریفک کی

Read More

ایڈز سے بچا ؤ، عالمی ادارے نے حکومت سندھ کا بھانڈا پھوڑ دیا

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز)جان لیوا موذی مرض ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے، متاثرہ مریضوں کی بحالی اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے حکومت سندھ کی سنجیدہ کوشش کا بھانڈا پھوٹ گیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈز سے بچاؤ کے لیے کی جانے والی کوششیں اس وقت منظر عام پر آئیں جب اعلی سطحی اجلاس

Read More

کسی بھی مسافر گاڑی میں سی این جی سلینڈر نہیں ہونا چاہئیے،اویس شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ حکومت نے مسافر وینوں میں لگے سی این جی سلینڈر نکالنے کہ خلاف کریک ڈاؤں تیز کردیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 260 سے زائد سی این جی سلینڈر مسافر گاڑیوں سے کارروائی کے دوراں نکالے گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے جاری

Read More

ٹنڈو الہیار،سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی

ٹنڈو الہیار (ہم صفیر نیوز) ٹنڈوالہ یار اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی دو درجن سے زائد اتائی ڈاکٹروں کے اسپتالوں کو سیل کردیا گیا جبکہ کئی اتائی ڈاکٹر چھاپے کی اطلاع ملنے پر اپنی کلینکیں بند کرکے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار اور اس کے

Read More

گمبٹ میں بااثر افراد کا دکانوں اور گودام پر قبضہ

خیرپور(ہم صفیر نیوز)گمبٹ میں بااثر افراد کا دکانوں اور گودام پر قبضہ،متاثرہ افراد کا قبضے میں ملوث افراد کے خلاف احتجاج،انتظامیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی اور قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے گمبٹ کے رہائشی نوجوان منیر شیخ نے بااثر افراد کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں

Read More

ایکسائز پولیس کی کارروائی،30 کلو گرام چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

کراچی (ہم صفیر نیوز) ایکسائز پولیس اباڑو نے 30 کلو گرام چرس کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق اباڑو چیک پوسٹ پر ایکسائز انسپکٹر قمر سیال کی قیادت میں پک اپ نمبر کے ایم – 6052 کی تلاشی کے دوران اس میں سے 30 کلو گرام چرس برآمد برآمد کرکے ملزم

Read More

مخالفین بوکھلاہٹ کا شکا ر ہو گئے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے قائم مقام صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر غیر اخلاقی زبانیں استعمال کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب، طلال چوھدری جس طرح کی زبان میڈیا

Read More