مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے بڈگام میں ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

سرینگر(ہم صفیر نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں اتوار کوضلع بڈگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوان ہلال احمد بٹ کو بھارتی فوج کی 53راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے ضلع کے علاقے بوگام چاڈورہ

Read More

سکھر ریجن میں امن و امان مثالی برقرار رکھا جائے،ایڈیشنل آئی جی سکھر

سکھر (ہم صفیر نیوز) ایڈیشنل آئی جی سکھر رینج ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ سکھر رینج میں امن و امان کو مثالی طور پر برقرارا رکھا جائے گا۔ تمام ضلعی ایس ایس پیز امن و امان پر خصوصی توجہ دیں۔وہ اپنے دفتر میں سکھر رینج کے پولیس افسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ سے

Read More

بلدیہ شرقی کا مالی سال2019-2 کا 2 ارب63 کروڑ 60 لاکھ کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) بلدیہ شرقی کی کونسل نے بلدیہ شرقی کیلئے مالی سال (2019-20)کا 2 ارب63 کروڑ60 لاکھ روپے کا متوازن بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے چیئرمین معید انور کی سربراہی میں مسلسل تیسرا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی گئی ہے اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں

Read More

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چیف کلیکٹرز کو خصوصی اختیارات مل گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز)منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چیف کلیکٹرز اورکلیکٹرزکوخصوصی اختیارات مل گئے ہیں،افسران کو اختیارات فنانس بل 2019 کی منظوری کے نتیجے میں دیئے گئے۔فنانس بل کے مطابق ایسے کیسوں میں ٹیکس و ڈیوٹی فراڈ کی شقوں کے تحت کارروائی ہو گی۔ جرم ثابت ہوجانے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا

Read More

وزیر اعلیٰ سندھ نے حسب روایت نامراد ہونے کا پھر سے ثبوت دیا ہے،فردوس شمیم نقوی

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے حسب روایت نامراد ہونے کا پھر سے ثبوت دیا ہے۔مراد علی شاہ نے جھوٹ کا پلندہ پھر کراچی کے شہریوں کے سامنے رکھ دیا ہے۔منصوبے کے آغاز میں مراد

Read More

جیکب آباد:جعلی نوٹ ایزی پیسہ کراتے ہوئے تین افراد پکڑ ے گئے

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جعلی نوٹ ایزی پیسہ کراتے ہوئے تین افراد پکڑ ے گئے نقلی نوٹ اور کابلی گاڑی برآمد کیس داخل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانے کی حددو میں واقع ٹاور روڈ ہپر دوکاندار سے 25ہزار ایزی پیسہ کرانے کے لئے دیئے نوٹ جعلی چیک کئے تو جعلی نکلے جس پر

Read More

جیکب آباد: ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف عام انسان تحریک کا احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد میں غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف عام انسان تحریک کا احتجاجی مظاہرہ جعلی ڈومیسائل کے خلاف نعرے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل کے اجراء کے خلاف عام انسان تحریک کی جانب سے شہید اللہ بخش پارک سے ضلعی صدر محمد

Read More

نوشہرہ میں خواجہ سرا مایا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

نوشہرہ (ہم صفیر نیوز)نوشہرہ میں خواجہ سرا مایا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ مطابق 19 سالہ خواجہ سرا مایا کو اس کے والد نے چند ساتھیوں کے ساتھ ملکر فائرنگ کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا۔ نوشہرہ پولیس نے قتل میں ملوث خواجہ سرا کے والد کو گرفتار کرکے قتل کے

Read More

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم،39 ہزار سے زائد افراد نے اب تک اثاثے ظاہر کر دیئے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت 39 ہزار سے زائد افراد نے اب تک اثاثے ظاہر کر دیئے۔ ایف بی آر کے مطابق مزید 35 ہزار سے زیادہ افراد درخواستیں جمع کرا چکے ہیں، اسکیم کے تحت اب تک 35 سے 40 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کے مطابق

Read More

برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔کنسنگٹن پیلس کے ٹویٹ کے مطابق دورہ برطانوی دفتر خارجہ کی درخواست پر کیا جا رہا ہے،برطانوی شاہی خاندان کے کسی بھی ممبر کا 2006کے بعد یہ پہلا دورہ پاکستان ہے،2006میں شہزاد ہ چارلس اور انکی اہلیہ

Read More