سکھر میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ شوہر قتل،بیوی زخمی

سکھر(ہم صفیر نیوز)سکھر میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ شوہر قتل،بیوی زخمی واقعہ دیرینہ تنازعہ کا۔ شاخسانہ قرار تفصیلات کے مطابق سکھر کے نیو پنڈ تھانے کی حدود کے علاقے بھوسہ لائن میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گھر کا مکین

Read More

جسٹس قاضی فائز کا قصور طاقتور حلقوں پر تنقید ہے، کراچی بارایسوسی ایشن

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائرعیسی کی حمایت میں قرار داد منظورکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ان کے خلاف ریفرنس فوری واپس لیا جائے ورنہ کراچی بار ایک بار پھر عدلیہ کی آزادی کی تحریک شروع کرے گی۔جنرل باڈی اجلاس میں صدر ہائیکورٹ بار عاقل ایڈوکیٹ نے کہا کہ وکلا

Read More

ہمارے دو انتہائی اہم بل انسانی حقوق کمیٹی میں التواء کا شکار ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہمارے دو انتہائی اہم بل انسانی حقوق کمیٹی میں التواء کا شکار ہیں، بلاول معاملے پر سیاست کررہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کم از کم انسانی حقوق کے مسئلے پر سیاست سے گریز کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ انسانی

Read More

فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر انا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی،ووٹ چور سیلیکڈد وزیراعظم کو کیا پتہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے،آج بھی نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک کی

Read More

جب ملک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیا جائیگا تو ہر روز اسی طرح کاتحفہ ملے گا‘ مسلم لیگ (ن)

لاہور(ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک کو آئی ایم میں گروی رکھ دیا جائے گا تو ہر روز عوام کو آئی ایم ایف کی طرف سے اسی طرح کاتحفہ ملے گا،عید سے چند روز پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی

Read More

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس خیبرکابحرین کی بندرگاہ میناسلمان کا دورہ، پرتپاک استقبال

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس خیبرنے AL -43ہیلی کاپٹر کے ساتھ بحرین کی بندرگاہ میناسلمان کا دورہ کیا۔ یہ جہاز ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ضمن میں شمالی بحیرہ عرب میں تعینات ہے اور جہاز کثیر القومی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150- (CTF-150)کے زیرنگرانی بھی آپریشنز سرانجام دے رہا ہے جس

Read More

حکمران شہریوں کے لئے مہنگائی بمبار بن چکے ہیں،نیر بخاری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکمران شہریوں کے لئے مہنگائی بمبار بن چکے ہیں،عید الفطر کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ”نئے پاکستان“میں ہی ممکن ہے۔ ہفتہ کو سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

Read More

سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر،سماعت تیرہ جون کو ہوگی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،مقدمہ کی سماعت سپریم کورٹ 13 جون کو ہو گی۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔پنجاب حکومت، اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے

Read More

پیڑول کی قیمت میں اضافہ عوام کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عید سے کچھ دن پہلے پیڑول کی قیمت میں اضافہ عوام کے ساتھی دشمنی کے مترادف ہے۔مریم اورنگزیب نے پٹرول مہنگا ہونے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جب سے نالائق اور نالائق اور ووٹ چور حکومت

Read More

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا،پراسیکوٹر جنرل نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔نیب نے شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی

Read More