رمضان المبارک کی27 ویں شب مسجد حرام میں 20 لاکھ فرزندان توحید کی عبادت

مکہ مکرمہ(ہم صفیر نیوز)حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کی شب تراویح اور قیام اللیل کرنے والے نمازیوں کی تعداد دو ملین سے زاید تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ ساتیسویں شب کو مسجد حرام میں عبادت کے لیے

Read More

برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ بریگزٹ کے لیے ایک اچھی ڈیل کو حتمی شکل نہیں دے سکتا تو اسے کسی ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لینا چاہیے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ برطانیہ سے قبل انہوں نے کہا کہ لندن حکومت کو

Read More

تجارتی تنازعات کا ذمہ دار امریکا ہے، چین

بیجنگ (ہم صفیر نیوز)چین نے امریکا کے ساتھ جاری تجارتی تنازعات کے لیے امریکی حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس تناظر میں اہم اصولی معاملات کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس تناظر میں اہم

Read More

ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ، ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے چند روز میں ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 15 فیصد اضافے

Read More

پیرس، گاڑیوں کی عمارت میں آگ لگ گئی،سیکڑوں کاریں جل کر راکھ

ٓپیرس (ہم صفیر نیوز)فرانس کے دارلحکومت پیرس کے نواحی علاقے ایئرپورٹ اورلیوں کے قریب دو ہزار میٹر گاڑیوں کی عمارت جل کر راک ہو گئی، جس کے نتیجہ میں سینکڑوں گاڑیاں جل گئیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ایئر پورٹ پر اچانک آگ لگنے کے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے اور

Read More

سوڈان میں سول حکومت کے قیام کے لیے فریقین فوری مذاکرات کریں،اقوام متحدہ

نیویارک(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے سوڈان کے فوجی حکمرانوں اور احتجاجی گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ سول حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کی میز پر لوٹ جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوٹیریس نے ایک بیان میں کہا کہ فریقین کو سویلین کے زیر قیادت عبوری حکومت کو جلد

Read More

فرانس، پیلی جیکٹ مظاہرہ 28ویں ہفتے میں داخل

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکروں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے اتوار کوجاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ فرانس بھر میں 9500مظاہرین سڑکوں پر نکلے تاہم کسی قسم کی

Read More

چین کا امریکی’فیڈ ایکس کیخلاف تحقیقات کا اعلان

بیجنگ (ہم صفیر نیوز)چینی حکام صارفین کے مفادات کو نقصان پہنچانے پر امریکا کی ڈیلوری کمپنی فیڈ ایکس سے تحقیقات کریں گے۔چین کے سرکاری میڈیانے کہاکہ فیڈ ایکس نے ہواوے کی مصنوعات کے چند پارسلز غلط مقام پر بھیج دیئے تھے جس کے بعد معروف چینی ٹیلی کام کمپنی نے کہا تھا کہ وہ ڈیلوری

Read More

سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو آج شام شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت

ریاض(ہم صفیر نیوز) سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت نے پیر کی شام 29 رمضان المبارک سنہ 1440ھ کے شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عدالت نے سعودی باشندوں اور دیگر جملہ مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیر

Read More

امریکا عالمی اصولوں کی پاسداری کرے، تو مذاکرات کے لیے تیارہیں،ایرانی صدر

تہران (ہم صفیر نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو پیش کش کی ہے کہ اگر وہ بین الاقوامی اصولوں کی پاسداری کرے اور احترام کا مظاہرہ کرے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہوسکتا ہے لیکن اس پر مذاکرات کے لیے دبا نہیں ڈالا جاسکتا۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق

Read More