برطانوی شہزادی کو بد مزاج خاتون نہیں کہا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے برطانوی شہزادی اور شہزادہ ہیری کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کو کبھی بد مزاج خاتون نہیں کہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے ٹوئیٹ کے ذریعے وضاحت کی کہ انہوں نے برطانوی شاہی خاندان کی بہو کو حالیہ انٹرویو کے دوران

Read More