وفاقی بجٹ: حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران اپنے اخراجات میں مثالی کمی لانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی

Read More

وفاقی حکومت نے ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی حکومت نے ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ منگل کو وزیر مملکت حماد اظہر نے بتایاکہ ایک ہزار ایک سی سی سے 2 ہزار سی سی تک گاڑیوں پر پانچ فیصد جبکہ 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑی پر ڈیوٹی ساڑھے

Read More

وفاقی حکومت نے آبی وسائل کیلئے 70ارب روپے مختص کر دیئے

اسلام آباد: (ہم صفیر نیوز)وفاقی حکومت نے آبی وسائل کیلئے 70ارب روپے مختص کر دیئے ہیں۔ منگل کو وزیر مملکت نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ آبی وسائل کیلئے70 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں،غیر ترقیاتی اخراجات کا حجم 6192ارب 90 کروڑ روپے رکھا گیا ہے، پنشن کی مد میں اخراجات کا تخمینہ 421ارب روپے

Read More

بجلی اور گیس کیلئے 40ارب روپے کی سبسڈی دینے کااعلان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کیلئے 40ارب روپے کی سبسڈی دینے کااعلان کیا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف منظم مہم شروع کی ہے،بجلی اور گیس کے لیے 40ارب روپے کی سبسڈی دی

Read More

شیخوپورہ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

شیخوپورہ (ہم صفیر نیوز)شیخوپورہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔منگل کو شیخو پورہ پولیس کے مطابق شیخو پورہ کے شرقپور روڈ کے علاقے بدو مرادے کے قریب نامعلوم کار سواروں نے گھات لگا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص سجاد احمد ورک جاں

Read More

جام خان شورو اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7اگست تک توسیع

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ‘ عدالت نے جام خان شورو اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7اگست تک توسیع کردی۔منگل کوجام خان شورو کی جانب سے درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی،جہاں پراسیکوٹر نیب

Read More

11 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 25 فیصد کمی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 25 فیصد کمی کے ساتھ ایک کروڑ 69 لاکھ 72 ہزار ٹن ہوگئی۔ فرنس آئل کی فروخت 57.7 فیصد کم ہو کر 27 لاکھ 43 ہزار ٹن،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 19 فیصد کمی کے ساتھ 67 لاکھ

Read More

جیکب آباد: ایکسئین سیپکو،ایس ڈی نے معافی مانگ لی

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)صارف عدالت میں ایکسئین سیپکو،ایس ڈی او و دیگر پیش تحریری طور پر معافی مانگ لی آئندہ قانونی جوا ز کے علاوہ صارفین کی بجلی منقطع نہ کرنے کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ میں بابو محلہ کے صارف الیاس شیخ کی درخواست پر ایکسئین سیپکو

Read More

آصف زرداری کی گرفتاری،نوشہروفیروز ضلع میں پولیس کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم

نوشہرو فیروز(ہم صفیرنیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد ایس ایس پی نوشہروفیروزکیپٹن (ر)طارق ولایت نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر نوشہروفیروز ضلع میں پولیس کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ایس ایس پی کی ہدایات پر امن و امان کو قائم اور برقرار رکھنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس، موٹرے پولیس اور

Read More

حمزہ شہباز کی گرفتاری، مسلم لیگ (ن) کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ ڈسٹرکٹ سکھر کے زیر اہتمام ن لیگ رہنما حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری والے عمل کے خلاف کارکنان کی بڑی تعداد نے ضلعی سیکریٹریٹ دفتر کے باہر صوبائی نائب صدر حاجی امام الدین کھوسہ، ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر خورشید احمد میرانی،سنیئر نائب صدر سعید احمد مغل جنرل سیکریٹری محمد اعظم

Read More