سمندری طوفان وایو شدت اختیار کرگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، طوفان12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرب میں بڑھ رہا ہے،3دن تک سندھ کے جنوبی اور ساحلی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وایو طوفان شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر

Read More

سندھ میں جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزارایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج،جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف ہوا۔جمعرات کو زمینوں پر قبضے کی مفصل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کر ادی گئی،چیف فاریسٹ کنزرویٹو آفیسر نے رپورٹ تیار کی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سندھ میں 8لاکھ 86 ہزار 840 ایکڑ

Read More

کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی، ایک شخص ہلاک

کراچی (ہم صفیر نیوز) شہر قائد میں ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ گرمی نے ایک شخص کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ مدینہ کالونی 7 نمبر میں 30 سالہ نامعلوم شخص گرمی کے باعث پیدل چلتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک شخص ہیٹ

Read More

طوفان الرٹ، ڈیڑھ سو ماہی گیر کھلے سمندر سے واپس نہیں لوٹے

کراچی (ہم صفیر نیوز)ممکنہ سمندری طوفان وائیو اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کیبعد سندھ کی ساحلی پٹی پرانتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، ممکنہ طوفان سے بدین اور ٹھٹھہ کیساحلی علاقے متاثرہ ہو سکتے ہیں۔طوفان کے الرٹ کے بعد ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے، زیرو پوائنٹ

Read More

ہیٹ اسٹروک، شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں،طبی ماہرین

کراچی (ہم صفیر نیوز)ہیٹ ویو کے باعث کراچی کے گرم موسم میں ایک بار پھر سے شدت آ رہی ہے،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں اور پانی کا استعمال بھی بڑھائیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان وایو کی وجہ سے کراچی کا درجہ حرارت

Read More

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن کے 8 افسران معطل

کراچی (ہم صفیر نیوز) یمنی باشندوں کو پاکستانی سفری دستاویزات پر کینیڈا بھجوانے والے ایف آئی اے امیگریشن کے آٹھ افسران کو معطل کردیا گیا، پانچ خواتین افسران بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمنی شہریوں کی پاکستان آمد کے بعد مبینہ طور پر کینیڈا روانگی اور وہاں سیاسی پناہ کے معاملہ پر کراچی ایئرپورٹ پر

Read More

سندھ بجٹ میں نیا ٹیکس لگانے کی تجویز شامل نہیں، ذرائع

کراچی (ہم صفیر نیوز)حکومت سندھ نے نئے مالی سال 20-2019 کے لیے 13 کھرب روپے کے لگ بھگ بجٹ اخراجات کا میزانیہ تیار کر لیا۔ بجٹ 60 ارب روپے خسارے پر مشتمل ہوگا۔ سندھ کابینہ 14 جون کو بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری دے گی۔سندھ کابینہ 14 جون کو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

Read More

خودکشی کی بات کرنے والوں نے قوم کو خود کشی پر مجبور کر دیا،نواز شریف

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والے نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں،عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف ٹھوس چارجز موجود ہیں ان کا جلد کڑا احتساب ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

Read More

امریکہ کے بحری جہاز میسن کا کراچی آمد پر روایتی انداز میں استقبال

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)امریکہ کے بحری جہاز میسن کا کراچی آمد پر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ اْمور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک کی بحری

Read More

سول ایوی ایشن اتھارٹی: اعلی عہدوں پہ فائز افسران کے تقرری وتبادلے

کراچی (ہم صفیر نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی میں اعلی عہدوں پہ فائز نو افسران کے تقرری وتبادلے کر دیئے گئے، تبادلوں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹرمینل مینیجر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور محمد انور ضیا کو ڈپٹی ایئرپورٹ مینیجر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔انچارج

Read More