جے ایف 17تھنڈر (آج)سے پیرس ائیر شو کے مداحوں پر سحر طاری کرینگے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)جے ایف 17تھنڈر (آج)پیر سے شروع ہونے والے پیرس ائیر شو کے مداحوں پر سحر طاری کرینگے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر شو لا بورج پیرس میں (آج) پیر17 سے23 جون تک منعقد کیا جائیگا۔تین جے ایف 17 تھنڈر طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ پیرس ائیر شو میں

Read More

کراچی، پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں ساتھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیرکے مطابق ملزمان سے 36 کلو منشیات، پستول اور نقدی بھی برآمد ہوئی۔ منشیات فروش شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔پولیس کے مطابق منشیات پشاور سے کراچی لائی جاتی تھی،گرفتار مرکزی ملزم

Read More

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس (آج)ہوگا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس (آج)پیر کو اسلام آباد ہوگا جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس (آج)17 جون پیر کو ہوگا،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی

Read More

کرپشن کر کے ملک کو تباہی کے کنارے پر پہچانے والے آج جیلوں میں بند ہو رہے ہیں۔مبین جتوئی

سکھر(ہم صفیر نیوز )پاکستان تحریک انصا سکھر کے رہنما مبین جتوئی نے کہا ہے کہ کرپشن کر کے ملک کی معیشت کو تباہی کنارے پر پہچانے والے آج جیلوں میں بند ہو رہے ہیں۔ اب چھوٹی مچھلیاں کی باری ہے۔ انہوں نے ایسا اظہار سکھر سے جاری کیئے ہوئے بیان میں کیا۔ مبین جتوئی نے

Read More

موجودہ حکومت پارلیمنٹ میں دہشت گردوں کی بی ٹیم ہے، عوامی نیشنل پارٹی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی شروع سے کہتی آئی ہے کہ موجودہ حکومت پارلیمنٹ میں دہشت گردوں کی بی ٹیم ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دس ماہ کے اندر موجودہ حکومت کی طرز حکمرانی دیکھ کر یہ بات سب پر واضح

Read More

سندھ اسمبلی سب جیل قراردی جاچکی ہے، فردوس شمیم نقوی

کراچی(ہم صفیر نیوز) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ کو وفاقی بجٹ میں 31 فیصد اضافے سے رقم مل رہی ہے۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سندھ اسمبلی سب جیل قراردی جاچکی ہے، ہوسکتاہے کابینہ وہاں رہنے لگے۔انہوں نے

Read More

(ن) لیگ،پیپلز پارٹی کاد یگر اپوزیشن جماعتوں سے ملکر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے موقع پر د یگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا ہے، مریم نواز، بلاول بھٹو اور دونوں جماعتوں

Read More

مریم نواز، بلاول بھٹو کی ملاقات سیاسی حلقوں میں زیر بحث رہی

لاہور(ہم صفیر نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے درمیان جاتی امراء رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات سیاسی حلقوں میں موضوع بحث رہی، حکمران جماعت کے رہنماؤں نے بھی ملاقات کامختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیاسی حلقو ں میں

Read More

نااہل حکومت کا جاری رہنا ملک کو تباہی اور المیے سے دو چار کر سکتا ہے‘ بلاول، مریم ملاقات کا اعلامیہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کو روکنے کے لئے د یگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا ہے،جبکہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے

Read More

بی بی نے ہمیشہ تخت لاہور کو للکارا لیکن کم سن جانشین کرپشن بچانے کی خاطر رائیونڈ جا پہنچا، فردوس عاشق

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا بلاول زرداری اور مریم صفدر کی ملاقات پر کہا ہے کہ سلطنت شریفیہ کی سزایافتہ شہزادی اور سلطنت زرداریہ کے ولی عہد کا رائیونڈ محل میں اجتماع کا جمہوریت سے تعلق نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں

Read More