پنگریو: چاوڑوبرادری کے دو گروپوں کے درمیان تصادم

پنگریو(ہم صفیرنیوز)پنگریو کے نواحی گاں محمد یوسف چاوڑو میں چاوڑوبرادری کے دو گروپوں کے درمیان دیرینہ تنازع کے باعث ہونے والے تصادم میں گولیاں،لاٹھیاں اورکلہاڑیاں لگنے کے باعث آٹھ افرادشدیدزخمی ہوگئے بتایا جاتا ہے کہ متحارب گروپوں کے درمیان گاں کے ایک جوڑے کی جانب سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر تنازع چلاآرہا

Read More

جیکب آباد میں یرقان کی ویکسین ایک ماہ سے ناپید،مریضوں کوسخت مشکلات کا سامنا

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز)جیکب آباد میں یرقان کی ویکسین ایک ماہ سے ناپید،مریضوں کوسخت مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے جمس ہسپتال میں یرقان کی ویکسین ایک ماہ سے ناپید ہے جس کے باعث مریض سخت پریشان ہیں ہیپاٹائٹس سی کے 250اورڈی کے52مریضوں کو دوابروقت دوا نہ ملنے کی وجہ سے علاج متاثر ہو

Read More

جیکب آباد میں ٹریفک کے مسائل میں اضافہ

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد میں ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ٹریفک پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام چھ ماہ سے لفٹر کو استعمال نہیں کیا گیا کھڑے کھڑے لفٹر کو زنگ لگنے لگا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ٹریفک کے مسائل میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جسے ٹریفک پولیس کنٹرول

Read More

خیرپور: سیپکوکاغیر قانونی کنکشن کیخلاف آپریشن

خیرپور(ہم صفیرنیوز)خیرپور سیپکو منیجر اور ڈپٹی منیجرلقمان کی سربراہی میں غیر قانونی کنکشن کنڈے لگانے والوں کے خلاف گزشتہ روز آپریشن کیاگیا۔لقمان شیشم کالونی میں سینکڑوں کنکشن کاٹ کر تاریں ہمراہ لے گئے۔بجلی چوروں اور ان کے سہولت کار سیپکو عملے کے خلاف شکایت ملنے پر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

Read More

خیرپور:ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ پرائس کنٹرول خاموش

خیرپور(ہم صفیرنیوز)خیرپور میں دکانداربرف،مشروبات سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں کے منہ مانگے دام وصول کرنے لگے،ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ پرائس کنٹرول والے خاموش تماشائی،شہریوں کا ارباب اختیار سے پر کھانے پینے کی اشیا کے منہ مانگے دام وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں نے گل محمد سھاگ،جمیل مختار یوسف زئی،ثمر عباس

Read More

انسداد پولیو مہم شروع،کمشنر کراچی نے افتتاح کیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں انسداد پولیو مہم کاآغاز ہوگیاہے۔کمشنرکراچی افتخار شالوانی نے پیرکومہم کا افتتاح کیا،مہم 23 جون تک جاری رہے گی۔ جس میں پندرہ لاکھ سے زاید بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم 105 یونین کونسلوں میں بیک وقت شروع کی جارہی ہے۔ سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں مہم میں

Read More

احتساب عدالت:آغا سراج کیخلاف نیب ریفرنس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ یکم جولائی تک محفوظ کرلیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے سماعت یکم جولائی تک ملتوی کردی ہے۔پیرکوآمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

Read More

خیرپور میں گرمی کی شدت میں اضافہ

خیرپور(ہم صفیرنیوز)خیرپور میں گرمی کی شدت میں اضافہ3درجن سے زائد متاثرہ افراد کو سول ہسپتال،سٹی ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ونجی ہسپتالوں میں طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا،الشہباز انجمن تاجران یونین لقمان ریلوے پھاٹک پر گیسٹرو سے بچاؤ کے لئے امدادی اور پینے کے ٹھنڈے پانی کا اسٹال لگایا گیا جس سے لاڑکانہ،سکھر،پیرجوگوٹھ،گمبٹ،رانی پور

Read More

الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلعی سطح پرووٹرز کی فہرستوں پر نظر ثانی کاکام جاری

خیرپور(ہم صفیر نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضلعی سطح پرووٹرز کی فہرستوں پر نظر ثانی کاکام جاری ہے۔ الیکشن آفیسر خیرپور شاہنواز بروہی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ووٹرز کے قومی شناختی کارڈ میں درج عارضی اور مستقل پتے کے مطابق ووٹرز کا فہرستوں میں اندراج کا کام 10 اکتوبر

Read More

ن لیگ پر اعتماد نہیں،قومی مفاد میں کڑوا گھونٹ پی رہے ہیں، لطیف کھوسہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق گورنرپنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ ن لیگ پر اعتماد نہیں،قومی مفاد میں کڑوا گھونٹ پی رہے ہیں، ن لیگ چارٹر آف ڈیموکریسی پوری نہیں اتری،سب سے زیادہ پیپلزپارٹی پنجاب کو ن لیگ پر تحفظات ہیں،تحریک انصاف نے معیشت کا بیڑہ غرق کرکے آئی ایم ایف

Read More