گیس چوری:سوئی سدرن کو سالانہ 2 ارب روپے نقصان کا سامنا

کراچی(ہم صفیر نیوز) صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گیس چوری کی روک تھام کے لیے سوئی سدرن حکام کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن گرفت کو تقریبا دوسال گزرگئے ہیں مگر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کوسالانہ چوری سے2 ارب روپے نقصان کا سامنا ہے جبکہ

Read More

لاڑکانہ:پپری گاؤں میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لاڑکانہ(ہم صفیرنیوز) دادو ضلع کی تحصیل میہڑ کے تھانہ کی حدود پپری گاؤں میں پلاٹ کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ضعیف شخص جمال الدین سولنگی کو زخمی کردیا جسے ورثا نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ورثا کے مطابق ان کا

Read More

جے یو آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن آخری مرحلہ میں داخل

سکھر(ہم صفیر نیوز) جے یو ائی کے مرکزی ناظم انتخابات صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جے یو آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن آخری مرحلہ میں داخل ہوچکے ہیں چاروں صوبوں کے بعد جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کا ایک اہم انتخابی اجلاس سکھر میں

Read More

سیپکوکے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے دھر کے دھر رہے گئے،آصف ملک

سکھر(ہم صفیر نیوز) ملک کمیونٹی ویلفیئر سکھر کے صدر محمد آصف ملک نے کہا ہے کہ محکمہ سیپکو کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے دھر کے دھر رہے گئے، آج بھی شہر کے اہم تجارتی مراکز اور رہائشی علاقوں میں کئی کئی گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش سے شہری پریشانی میں

Read More

حکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس پر ٹیکس لگا دیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)حکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس پر بھی ٹیکس لگا دیا۔کمپنی اور ڈرائیورز کو 13،13 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہی کے دہانے پر ایسے میں مڈل کلاس طبقہ آن لائن ٹیکسی سروس میں سفر کو ترجیح دیتا ہے۔ لیکن حکومت سندھ نیآن لائن ٹیکسی سروس پربھی ٹیکس

Read More

سکھر، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی وبے روزگاری کیخلاف منہ پر تالے لگا کر احتجاج

سکھر(ہم صفیر نیوز)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری،پی ٹی حکومت کے خلاف پی پی سٹی ورکر سکھر کے زیر اہتمام کارکنان کی بڑی تعداد نے گرم گودی کے علاقے میں ہاتھوں کوباندھ اور منہ پر تالے لگا کر زیر قیادت پی پی سٹی ورکر رہنما نصیر گوپانگ،آصف علی راجپوت،عرض محمد لغای،نذیر گوپانگ،غلام شبیر لغاری

Read More

اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

کراچی (ہم صفیرنیوز)محکمہ تعلیم کے ترجمان سعید میمن نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھائے جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردیدکردی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہیں اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، اس

Read More

سکھر:تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کے سنیئر رہنماؤں کا اجلاس یونین کونسل 18میں منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف کے سنیئررہنماؤں ڈاکٹر ربنواز کلوڑ، سید عبدالرب ہاشمی، شہزادو بھٹو، میڈم صفیعہ بلوچ، غلام اکبر مغیری، عبدالنبی بگٹی، جاوید میمن، گوہر خان کھوسو، غلام مرتضیٰ جسکانی، عبدالجبار جتوئی، دواخان، شعبان میرانی، اسلام نور، حیدر

Read More

پی ایف یو جے کی جانب سے آغا اسرار پٹھان سے انکے چھوٹے بھائی کی وفات پر شکار پور جاکر افسوس و تعزیت کا اظہار

سکھر(ہم صفیر نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل لالا اسد پٹھان نے شکارپور یونین آف جرنلسٹس کے صدر آغا اسرار پٹھان سے انکے چھوٹے بھائی کی وفات پر شکار پور جاکر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا، صدر ایس یو جے ظہیر خان لودھی، جنرل سیکرٹری سلیم

Read More

پی ٹی آئی نے فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست سندھ اسمبلی میں جمع کرادی

کراچی(ہم صفیر نیوز)تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے،درخواست میں فریال تالپورکوآمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے اورانہیں چھپانے پرنااہل قراردینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔فریال تالپورکے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے خلاف درخواست تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان

Read More