میرپورخاص:حیسکو کا کنڈ ا مافیا کیخلاف آپریشن

میر پور خاص(ہم صفیرنیوز) حیسکو چیف ایگزیکٹیو آفیسر عبدالحق میمن کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی اوسب ڈویژن سٹی، میر پور خاص غلام نبی ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہر چند رائے کالونی، والکرٹ ٹاؤن و گرد نواح کے علاقوں میں کنڈ ا مافیا اور نا دہندگان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے بجلی

Read More

رینجرزسندھ کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،20ملزمان کو گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان رینجرزسندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 20ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ترجمان رینجرزسندھ کے مطابقکھوکھرا پار، کورنگی انڈسٹریل ایریا، سعود آباد، ماڈل کالونی، گلستانِ جوہر، عوامی کالونی، زمان ٹاؤن اور ڈیفنس کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 19ملزمان عمران خان عرف علی بوٹا، فدا حسین، عبدالثاقب عرف سنی،

Read More

71 کا سانحہ دھرانے کی کوشش کی جارہی ہے،کیپٹن صفدر

کراچی(ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ(ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ سیاسی قیادت کو جیلوں میں ڈال کر 71 کا سانحہ دھرانے کی کوشش کی جارہی ہے،70سالوں میں پاکستان اتنا کمزور نہیں ہواجتناآج ہے،ملک نازک دور سے گزر رہا ہے میعیشت تباہ ہوچکی ہے،کراچی کو نواز شریف نے اپنا خون پسینہ دے کر ٹھیک کیا تھا،آج ملک کے

Read More

قانون کی مطابقت جمہوری اقدار کے تحت کی جاتی ہے، مرتضی وہاب

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ لاء انٹر ایکٹیو کانفرنس کے انعقاد کا مقصد محکمہ قانون کے افسران کی کارکردگی کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں سندھ اسمبلی بلڈنگ کی کمیٹی روم میں منعقد محکمہ

Read More

پاک سر زمین پارٹی کا کراچی میں جلسہ عام منعقدکرنے کا اعلان

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاک سر زمین پارٹی نے21جولائی کو باغ جناح کراچی میں جلسہ عام منعقدکرنے کا اعلان کیاہے۔پی ایس پی ذمہ داران نے اس سلسلے میں تیاریوں کا آغاز کردیاہے۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنماصدر انیس قائم خانی کی سربراہی میں کراچی کے مختلف ڈسٹرکٹ کا دورہ کرکے زمہ داران سے ملاقاتیں کر رہے

Read More

سکھر، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی وبے روزگاری کیخلاف منہ پر تالے لگا کر احتجاج

سکھر(ہم صفیر نیوز)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری،پی ٹی حکومت کے خلاف پی پی سٹی ورکر سکھر کے زیر اہتمام کارکنان کی بڑی تعداد نے گرم گودی کے علاقے میں ہاتھوں کوباندھ اور منہ پر تالے لگا کر زیر قیادت پی پی سٹی ورکر رہنما نصیر گوپانگ،آصف علی راجپوت،عرض محمد لغای،نذیر گوپانگ،غلام شبیر لغاری

Read More

جرائم پیشہ کے خلاف کاروائی میں کوتاہی برداشت نہیں کرونگا، ڈاکٹر جمیل احمد

سکھر (ہم صفیر نیوز) ایڈیشنل آئی جی سکھر رینج ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں، دھشت گردوں، لینڈ مافیا، جرائم پیشہ اور کرمنلز کے خلاف کاروائی کو یقینی بنایا گیا ہے اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نہ ہی کسی قسم کا دباؤ قبول کیا جائے گا اور کوئی غنڈہ

Read More

محکمہ ایکسائز آج سے روڈ چیکنگ مہم شروع کرے گا

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز سندھ آج(پیر)24 جون سے صوبے بھر میں ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف روڈ چیکنگ مہم شروع کررہا ہے اور یہ مہم 27 جون تک جاری رہے گی۔ ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان

Read More

فون پر بات کرنے سے انکار پر شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیاگیا

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز)لاڑکانہ شہر کے تھانہ حیدری کی حدود ایوب کالونی میں مبینہ طور پر فون پر بات کرنے سے انکار پر جنونی شخص ذوالفقار تھیم نے تیزاب پھینک کر شادی شدہ خاتون شاہدہ زوجہ وسیم قاضی کو شدید زخمی کردیا جسے ورثا نے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد

Read More

ملک لوٹنے والوں سے سمجھوتہ نہیں کریں گے، نصرت واحد

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں سے کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے حساب کتاب چھوڑو اب آگے بڑھو کا بیان این آر او مانگنے کے مترادف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف جزا و

Read More