اب سندھ اور بلوچستان کارڈ نہیں چلے گا،شہر یار آفریدی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر مملکت شہریان شہریار آفریدی نے واضح کیا ہے کہ اب سندھ اور بلوچستان کارڈ نہیں چلے گا، قانون کے ترازو میں سب برابر تولے جائیں گے،موجودہ حکومت کا مقصد عوام میں عزت نفس بحال کرنا ہے، عوام کہتے ہیں مہنگائی برداشت کر لیں گے، عزت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،ملک

Read More

واٹربورڈ خاموش، شہریوں کا کروڑوں گیلن پانی فیکٹریوں کو بیچا جانے لگا

کراچی(ہم صفیر نیوز)شہریوں کے لیے مختص کروڑوں گیلن پانی بڑے پیمانے پر چوری کیا جارہا ہے،رہائشی آبادیوں کے بجائے صنعتی زون میں غیرقانونی کنکشن دیئے گئے ہیں جس سے شہر میں پانی کے بحران میں شدت آگئی ہے۔پانی کے بحران سے امن وامان کی صورتحال خراب ہو نے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، ہر روز

Read More

قطر کا پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری کا اعلان

دوحہہم صفیر نیوز) قطر نے پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان کیا ہے۔قطر کی سر کاری میڈیا کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایت پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان میں تین ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان کیا جو ڈپازٹ اور

Read More

وزیراعلیٰ سندھ نے ایچ آئی وی مریضوں کیلئے انڈومینٹ فنڈ کی منظوری دیدی

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایچ آئی وی/ ایڈز مریضوں کی امداد کیلئے ایک بلین روپے کا انڈومینٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی۔ترجمان وزیراعلی کے مطابق 6 رکنی کمیٹی ایڈز کے مریضوں کی بحالی کیلئے مختلف پروگرام شروع کرے گی، کمیٹی میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، مقامی ایم

Read More

تحریک انصاف نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔درخواست پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے الیکشن کمیشن کراچی کے دفتر میں جمع کروائی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ فریال تالپور

Read More

بجلی، پانی کی بندش کیخلاف ماڑی پور میں علاقہ مکینوں کااحتجاج اور دھرنا

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے ماڑی پور اور اطراف میں پانی کی قلت اور بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے مین ماڑی پور روڈ پر نکل کر احتجاج کیا اور آئی سی آئی پل کے قریب دھرنا دے دیا جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔مظاہرین کے مطابق ماڑی پور، آگرہ

Read More

مسلم لیگ (ن)میں ایک نوازلیگ اوردوسری شہبازلیگ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)میں دو لیگیں ہیں، ایک شہباز شریف اوردوسری نواز شریف، حکومت کو کہا تھا نوازشریف کو لندن جانے دیں اور ان سے جان چھڑائیں، شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے اور ہم نے کبھی پارٹی نہیں بدلی،ریلوے سے

Read More

بجٹ کے ذریعے پاکستان کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے،رضاربانی

کراچی(ہم صفیر نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بجٹ کے ذریعے پاکستان کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے،ملک کو عوام دوست بجٹ کی ضرورت تھی تاہم عوام دشمن بجٹ دیا گیا ہے،اس مزدور کش بجٹ کے ذریعے کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو غیر ملکی قوتوں کا غلام بنایا

Read More

ایمنسٹی اسکیم کی آگہی دینے کیلئے تعلیمی این جی او میدان میں آگئی

کراچی(ہم صفیر نیوز)ایمنسٹی اسکیم سے متعلق مشاورت اور آگہی فراہم کرنے کیلیے کراچی کی تعلیمی این جی او میدان میں آگئی۔ طلباء کی صلاحیتوں میں اضافہ اور تعلیم کے حصول کو عام کرنے کے لیے 2004 سے سرگرم عمل کراچی کی ایک غیرمنافع بخش انجمن کارساز ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت کی اعلان کردہ ایمنسٹی

Read More

زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ریونیو ڈویژن کی جانب سے چیف تمام کمشنر زان لینڈ ریونیو کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ زیرو ریٹ کی سہولت کے خاتمے کے بعد مذکورہ صنعتوں کی پیداوار کی

Read More