جیکب آباد:پی پی شہید بھٹو کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)پی پی شہید بھٹو کا جیکب آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شہر کے راستوں پر مارچ دہرنا روڈ بلاک تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی کال پر محنت کشوں اور شہریوں کی جانب سے شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ

Read More

جیکب آباد میں نوسرباز سادہ لوح افراد کو لوٹنے لگے

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد میں نوسرباز سادہ لوح افراد کو لوٹنے لگے،اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے سرکاری ملازم کے 50000ہزار نکلوالئے متاثر کا کاروائی نہ کرنے پر بینک عملے اور پولیس کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں نوسرباز گروہ سادہ لوح افراد کو لوٹنے لگامکھنو بنگلانی نے نجی بینک کے

Read More

محکمہ اطلاعات سکھر کا ٹیلیکس آپریٹر عبدالرحمان انتقال کر گئے

سکھر(ہم صفیر نیوز) محکمہ سندھ اطلاعات ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آفیس سکھر کے ٹیلیکس آپریٹر عبدالرحمان خان اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے جس کی نمازجنازہ شاہی بازار پرانہ سکھر میں ادا کرنے کے بعداسے آبائی قبرستان میں مٹی ماں کے حوالے کیا گیا۔ مرحوم کے ورثاء سے محکمہ اطلاعات آفیس سکھر کے ڈائریکٹر سید آصف

Read More

سکھر: ٹرانسپورٹرز کے روٹ پرمٹ لائنسس مسترد کرنے کا فیصلہ

سکھر(ہم صفیر نیوز) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سکھر فیاض منگی نے تمام روٹس پر جاری ٹرانسپورٹ مالکان اور ٹرانسپورٹرز کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سندھ کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تمام اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ طالبات اور برزگ شہریوں سے آدھا کرایہ لیا جائے اور اس سلسلے میں خلاف ورزی کرنے

Read More

تحصیل روہڑی میں زرعی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

سکھر(ہم صفیر نیوز) اسسٹنٹ کمشنر روہڑی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق روہڑی تحصیل کے کے تمام آبادگاروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ آمدن سال 2018-19 (وصولی سال 2019-20) کے سالانہ زرعی انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2019 مقرر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ان

Read More

سکھر:تعلیم کی بہتری کیلئے قائم ہونے والے ایجوکیشن ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد

سکھر (ہم صفیر نیوز) سکھر کے سیاسی وسماجی شخصیات پر مشتمل تعلیم کی بہتری کیلئے قائم ہونے والے ایجوکیشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا چیئرمین ملک محمد رضوان الحق کی صدارت میں ہوا جس میں وائس چیئرمین عذرا جمال و سیکڑیڑی نصیر شاہ ایجوکیشن ٹاسک فورس اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر حافظ شہاب الدین یوسی

Read More

خیرپور: سبطین سومرو کے قاتل تاحال گرفتارنہیں کرسکی

خیرپور(ہم صفیر نیوز)خیرپور عابد کالونی سے24روز قبل اغوا کے بعد بے دردی سے قتل ہونے معصوم سبطین سومرو کے قاتلوں کوتاحال خیرپور پولیس گرفتارنہیں کرسکی ہے۔ایس ایس پی کی جانب سے آئے روز جھوٹی تسلیاں دینے والے عمل کے خلاف سول سوسائٹی،سومرہ برادری اور مقتول معصوم سبطین سومرو کے ورثا کی جانب سے قاتلوں کی

Read More

سندھ بھر کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل گئے

خیرپور(ہم صفیر نیوز)خیرپور سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل گئے اور پڑھائی کا عمل شروع ہوگیا ہے تاہم پہلے روز بچوں کی حاضری کا تناسب کم رہا،واضع رہے کہ موسمی تبدیلی کے باعث تعلیمی اداروں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کرکے رواں سال تعطیلات مئی تا

Read More

ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 8 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)عوام کے لیے آمدورفت کے سستے ذریعے پر سفر کرنا بھی محال ہوگیا، ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 8 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔سفر کے لیے ٹرین کو نہ سفر بہترین بلکہ سستا ذریعہ بھی سمجھا جاتا ہے، اِسی وجہ سے ہر روز لاکھوں مسافر ٹرینوں کے ذریعیاپنی منزل مقصود پر

Read More

فضائی سفر کے دوران نسوار ساتھ رکھنا جرم قرار

کراچی(ہم صفیر نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے فضائی سفر کے دوران نسوار ساتھ رکھنا جرم قرار دے دیا،اس حوالے سے ملک بھرکے ایئرپورٹس کوالرٹ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نسوار ساتھ رکھ کرفضائی سفرکرنا جرم قراردیتے ہوئیاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حجاج کے سامان میں بھی نسوارناقابل قبول ہوگی حبکہ

Read More