کے ایم سی کا ہمارے ملازمین کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانا بلاجواز ہے،کے الیکٹرک

ٓکراچی (ہم صفیر نیوز)عدالتی احکامات اور حکم امتناع کے باوجود بلدیہ عظمی کراچی بنا کسی نوٹس کے کے الیکٹرک کے دفاتر پر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ کے الیکٹرک کے نارتھ کراچی، قیوم آباد اور دیگر مقامات پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کے ایم سی کی جانب سے بلاجواز کارروائیاں کی گئیں

Read More

ملک کیلئے ایک ہوکر کام کرنا ہوگا،ثروت اعجاز قادری

کراچی (ہم صفیر نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم اور تر قی یافتہ بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،ملک کے معاشی استحکام،دفاع اور ترقی وخوشحالی کیلئے ایک ہوکر کام کرنا ہوگا،غریبوں کو ریلیف دیئے بغیر معاشی بہتری ممکن نہیں ہے،سرمایہ کاری کیلئے

Read More

اے این پی کی صوبائی تھنک ٹینک کا اجلاس، تنظیمی امور پر غور کیا گیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی تھنک ٹینک کا اجلاس مردان ہاؤس میں صوبائی صدر شاہی سید کی سربراہی میں منعقد ہوا،اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر غور کیا گیا،اجلاس میں بجٹ کے بعد پیدا شدہ مہنگائی کے طوفان پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔عوامی نیشنل

Read More

کے الیکٹرک کی وجہ سے شہر کے پارکوں میں گھاس سوکنی شروع

کراچی (ہم صفیر نیو ز)کے الیکٹرک کی جانب سے بلدیہ عظمی کراچی کے زیر نگرانی باغ ابن قاسم، گلشن جناح، جھیل پارک،ہل پارک سمیت شہر کے تمام چھوٹے بڑے پارکوں کی بجلی کاٹنے کے باعٹ پارکوں میں گھاس سوکنی شروع ہو گئی ہے جب کے مغرب کے بعد اندھیرے کی وجہ سے بھی پارک میں

Read More

مون سون کی آمد، وزیربلدیات سندھ کی متعلقہ افسران کو ہدایت جاری

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ شہر میں مون سون بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرلیا جائے اور اس بات کو یقنی بنایا جائے کہ بارشوں کے دوران برساتی نالوں میں بارش کے پانی کی نکا سی میں رکاوٹ نہ ہو اور سڑکوں پر بارش کا

Read More

سول سروس ایکٹ 1973 میں تبدیلی

لاہور (ہم صفیر نیوز) وفاقی حکومت نے سول سروس ایکٹ 1973 میں تبدیلی کرتے ہوئے بھرتیوں اور تقرریوں کے قوانین میں ترمیم کر دی،ترمیم محکمہ ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے نوکریوں کی تقسیم کار کے لیے کی گئی۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے بعد محکمہ ریلوے کو

Read More

داتا دربار میں زائرین کے جوتوں کی حفاظت کا ٹھیکہ 5کروڑ 91لاکھ روپے میں نیلام

لاہور(ہم صفیر نیوز)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب نے داتا دربار میں زائرین کے جوتوں کی حفاظت کا ٹھیکہ 5 کروڑ 91 لاکھ روپے میں نیلام کردیا۔گزشتہ سال کی نسبت رواں سال 54 لاکھ روپے اضافے کیساتھ ٹھیکہ نیلام کیا گیا۔ ٹھیکیدار کو ایک تہائی رقم فوری طور پر ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے

Read More

لیسکو کا افسران کے اثاثہ جات کی خفیہ چھان بین کرنے کا فیصلہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے افسران کے اثاثہ جات کی خفیہ چھان بین کرنے کا فیصلہ کر لیا، کمیٹی بنا کر اثاثہ جات کے ساتھ ساتھ آمدن اور اخراجات کی تحقیقات بھی کی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق معمول کے مطابق افسران کو ترقی دینے سے قبل اثاثہ جات کی تفصیلات

Read More

پنجاب حکومت کا جھینگوں کی پیداوار کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)پنجاب حکومت نے مرغی اور کٹا پال منصوبوں کے بعد جھینگوں کی پیداوار کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،محکمہ ماہی پروری نے پائلٹ پراجیکٹ کا پی سی ون منظوری کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو ارسال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ماہی پروری نے 5ارب 29کروڑ روپے سے جھینگوں کی پیداوار کا

Read More

ایف بی ار نے انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے پرانے ریٹ بحال کردئیے

لاہور(ہم صفیر نیوز)نئی گاڑی کی رجسٹریشن،ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی سمیت سیٹ کے حساب سے ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ایف بی ار کی جانب سے انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے پرانے ریٹ بحال کردئیے گئے۔ایکسائز حکام کے مطابق گاڑیوں پر سیٹ کے حساب سے اضافہ ٹیکس کا فیصلہ واپس

Read More