چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم شارجہ سے پاکستان منتقل

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرنے کے بعد انٹرپول کے ذریعے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی کردار راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے

Read More

آپریشن سویفٹ ریٹو رٹ ہماری تیاری اور پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے،ائیر چیف

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) آپریشن سویفٹ ریٹو رٹ ہماری تیاری اور پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ بات پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل، مجاہد انور خان نے ائیر وار کالج،کراچی میں 32ویں ائیر وار کورس کی گریجویشن تقریب کے دوران کہی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ اس تقریب کے

Read More

عمران صاحب علیمہ باجی چور ہیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )ترجمان مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ

Read More

پاکستان ترقی اور امن کی جانب آگے بڑھ رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (ہم صفیر نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی اور امن کی جانب آگے بڑھ رہا ہے، امن اور خوشحالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت 222

Read More

کسی بادشاہ سے سفارش کرائیں یا گھٹنے دبائیں، این آر او نہیں دوں گا، وزیر اعظم

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز )وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جنہوں نے ملک کو کنگال کیا اور لوگوں پرمشکلات ڈالیں ان سے جواب لوں گا اس لیے یہ جس بادشاہ سے سفارش کرائیں،مجھے کوئی فرق نہیں پڑیگا اور این آر او کی کوئی چھوٹ نہیں دوں گا، 10 سالوں میں شریف

Read More

میڈیا پر پابندیاں ریاست اور اس کے اداروں کے مفاد میں نہیں فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیب کے زیر تفتیش شخص تین کیمرے لگوا کر کوئی انٹرویو نہیں دے سکتا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت ہوا جس میں چیئر مین

Read More

کراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبول

کراچی(ہم صفیر نیوز) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیرشیخ کی ہدایت پر قائم کردہ واٹس ایپ سروس کی عوام میں شاندار پذیرائی دیکھنے میں آئی ہے، اس حوالے سے یکم جنوری سے 30جون تک کے متاثر کن اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔عوام نے مسائل حل ہونے پر سندھ پولیس کو وڈیو اور واٹس ایپ کے

Read More

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،کمیٹی کو گندم کی صورت حال پر بریفنگ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کو گندم کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بتایاگیاکہ ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے، گندم کی ملکی ضرورت2 کروڑ 51

Read More

ایف بی آر نے اسکیم سے فائدہ اٹھانے والا پورٹل بند کردیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)کالا دھن سفید کرنے کا موقع ختم ایف بی آر نے سکیم سے فائدہ اٹھانے والا پورٹل بند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی روک دی،ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے منقطع کر دی گئی۔

Read More

ملک کے 10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)ملک کے 10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تین جولائی کی رات بارہ بجے ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہوگئی ہے،ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کی بے نامی اثاثوں کی ضبطگی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے

Read More