اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے معیشت بہتر ہوسکتی ہے تو ڈال دیں،خورشید شاہ

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے عوام کو سہولت مل سکتی ہے اور معیشت بہتر ہوسکتی ہے تو جیل میں ڈال دیں ہم جیلیں بھگت چکے ہیں لیکن عمران خان کبھی جیل نہیں گئے ہیں ہم ان سے

Read More

محکمہ ایکسائز سندھ نے 102 فیصد ٹیکس اہداف حاصل کرلیے، مکیش کمار چاولہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈسیک)صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ یہ بات باعث فخر ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے مالی سال 2018-19 میں ٹیکس اہداف کا 102 فیصد ٹیکس وصول کرلیا ہے۔ ٹیکس وصولی کی مجموعی صورتحال 74926.676 ملین روپے رہی۔

Read More

کرپٹ لٹیروں سے قومی دولت ہر حال میں واپس لینا ہوگی،ثروت اعجاز قادری

کراچی (ہم صفیر نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کرپٹ لٹیروں سے قومی دولت ہر حال میں واپس لینا ہوگی،کرپشن کے ذریعے عوام کے حقوق کا استحصال کرنے والے،معافی کے لائق نہیں ہوسکتے،عوام مہنگائی سے تنگ ہے حکومت ریلیف دینے کا فارمولا بنائے،ٹیکس چوری جرم ہے ٹیکس کی

Read More

نئے پاکستان کے دعویداروں نے قوم کو بیوقوف بنایا:اصغرمجید

لاہور(ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء اصغرمجید(گجومتہ)نے کہا ہے کہ عوام جانناچاہتے ہیں کہ بقول عمران نیازی گزشتہ حکمران کرپٹ اورچور تھے تواب جب ایماندارخان وزیراعظم ہیں توپھردوست ممالک کی امداداوربے پناہ اندورنی بیرونی قرضے لینے کے باوجودعوام پرمہنگائی کے پہاڑکیوں توڑے جارہے ہیں؟ایماندارخان عوام کوبتائیں کہ موجودہ مہنگائی اوربیروزگاری کاذمہ دارکون

Read More

مراد علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے کچرے کے ڈھیر وں کا سختی سے نوٹس لے لیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے کچرے کے ڈھیر وں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی کہ وہ شہر میں کچرا اٹھانے اور صفائی کے لیے متعین کی گئی نجی فرموں کے کنٹریکٹ منسوخ کردیں اور انہوں نے

Read More

ماڈ ل کورٹ ایسٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید کی سزا سنادی

کراچی (ہم صفیر نیوز)ماڈ ل کورٹ ایسٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید کی سزا سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹڑکٹ اینڈ سیشن ایسٹ نے ملزم حبیب اللہ کو عمر قیداور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سنائی ملزم نے دوہزار بارہ میں ممتاز بروہی کو ذاتی جھگڑے کے دوران تھانہ الفلاح کی حدود میں قتل

Read More

حبکو کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑے رائٹ شیئر کا اجراء

کراچی (ہم صفیر نیوز)بجلی پیداکرنے والی پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی حب پاور کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑے رائٹ شیئر کا اجراء کرتے ہوئے 7ارب روپے اکھٹے کرلئے۔ کمپنی سے جاری اعلامئے کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرسے فی حصص50روپے مقرر کرنے کی منظوری کے بعدکمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں

Read More

کراچی، تھانہ مومن آباد کی حدود میں قتل کا معمہ 72 گھنٹے میں حل

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے تھانہ مومن آباد کی حدود میں قتل کا معمہ 72 گھنٹے میں حل کرلیا گیا، شیرزمان کو اسی کی بیوی نے ساتھی کی مدد سے قتل کیا تھا۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر شیر زمان کو قتل کیا تھا، ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ

Read More

زائرہ وسیم کونا شکرا کہنے پرروینہ ٹنڈن اب پچھتاوے کا شکار

ممبئی(ہم صفیر نیوز) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو دنگل گرل زائرہ وسیم کونا شکرا کہنے پر پچھتاوے کا احساس ہونے لگا جس کے بعد انہوں نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔فلم ”سیکریٹ سپر اسٹار“ اور”دنگل“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے مذہب کی خاطر بالی ووڈ چھوڑنے کے اعلان نے پورے بالی

Read More

پہلی بار فحش فلم بھائی اور دوست کے ساتھ دیکھی تھی‘سنی لیونی کا انکشاف

ممبئی (ہم صفیر نیوز) امریکہ میں فحش فلموں کے ذریعے اپنی پہچان بنانے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کر رہی سنی لیونی کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ سنی لیونی کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ’کیرنجیت کور، دی ان ٹولڈ سٹوری‘ میں اداکارہ کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا

Read More