پانی چوری میں واٹر بورڈ اور مقامی پولیس ملوث ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (ہم صفیر نیوز)پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ سیکریٹری میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے جو ابھی تک حل نہیں کیا گیا ہے کراچی میں پانی چوری کر کے فروخت کیا جاتا ہے پانی

Read More

جیکب آباد کا معصوم تین روز سے لا پتہ،اغوا کا شک،تاوان کے لئے فون

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد کا معصوم تین روز سے لا پتہ،اغوا کا شک،تاوان کے لئے فون،پی پی شہید بھٹو کے وفد کی ایس ایس پی سے ملاقات،گھر سے بیٹا دہی لینے گیا اور پھر نہیں لوٹا:والد نورمحمد منجھوتفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے پیٹی بازار سے پی پی شہید بھٹو کے رہنما نورمحمد منجھو

Read More

سندھ میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے،نند کمار گوکلانی

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے پارلیمانی لیڈر نند کمار گوکلانی نے فنکشنل مسلم لیگ ہاوس سانگھڑ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی صورت حال بہتری کی جانب گامزن ہے جہنوں نے کرپشن کی ہے ان کی پکٹر کا آغاز ہوچکا ہے جو سمجھ رہے ہیں

Read More

بی آرٹی منصوبوں میں تاخیرکی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے،اویس قادر شاہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ حکومت نے بی آرٹی منصوبوں میں تاخیر کا ذمہ دار وفاق کو قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی آرٹی منصوبوں میں تاخیرکی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے. سندھ کے وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاق نے ریڈلائن اور یلولائن منصوبہ ایکنک میں شامل ہی نہیں کیا

Read More

سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا مقصد پانی کے مسئلے کا پائیدار حل تلاش کرنا تھا،مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلاعات،قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کرا چی کے اسٹیک ہولڈرز کانفرنس منعقد کی گئی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کا مقصد پانی کے مسئلے کا پائیدار حل تلاش

Read More

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی میٹرو بس سسٹم کیلئے قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی میٹرو بس سسٹم کیلئے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق میٹرو ریڈ لائن منصوبہ ساڑھے 26 کلومیٹر طویل ہو گا،کراچی کی دس فیصد آبادی کو معیاری ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا ہو گی۔اعلامیہ کے مطابق

Read More

عبدالغنی مجید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر تے ہوئے 12 جولائی کو ملزم کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس،میگا منی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی

Read More

حکومت کا صحت سہولت کار ڈکو پورے پاکستان تک توسیع دینے کااعلان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے صحت سہولت کار ڈکو آئندہ دو سال میں پورے پاکستان تک توسیع دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سندھ میں پروگرام کے مسائل ہیں، انہوں نے پروگرام نہیں اپنایا تاہم سندھ حکومت کے عدم تعاون کے باوجود اپنی

Read More

سلمان خان فلم ”دبنگ تھری“ کیلئے اپنا وزن 7کلو کم کریں گے

ممبئی(ہم صفیر نیوز) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ”دبنگ 3“ میں نوجوان نظرآنے کیلئے کڑی محنت شروع کر دی ہے، وہ اپنا وزن 7 کلو تک کم کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ”دبنگ 3“ کی کہانی پچھلی دونوں فلموں سے مختلف ہے جس میں کہانی کو دو حصوں

Read More

’’جیمز بانڈ 007“ کو اپریل 2020 تک ریلیز کیا جائے گا

نیویارک (ہم صفیر نیوز)میوزیکل ڈرامہ فلم ’بوہیمین ریسپوڈی‘ میں شاندار اداکاری دکھانے پر رواں برس فلمی دنیا کا سب سے معتبر آسکر ایوارڈ جیتنے والے مصری نڑاد ہولی وڈ اداکارہ ریمی ملک نے شہرہ آفاق فلم سیریز’جیمز بانڈ‘ کی آنے والی فلم میں مسلمان دہشت گرد کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔رواں برس اپریل

Read More