مریم نواز نے ویڈیو جاری کرکے پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے معزز جج کے حوالے سے ویڈیو جاری کر کے ایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں، یہ اداروں کو بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے، کسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسے ٹیپ

Read More

(ن) لیگ نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو، ویڈیو سامنے لے آئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈسیک)پاکستان مسلم لیگ (ن) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو، ویڈیو سامنے لے آئی، مبینہ آڈیو،ویڈیو میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ایک شخص (ناصر بٹ) سے نواز شریف کو سنائی جانے والی سزا سے متعلق گفتگو کر تے ہوئے نظر

Read More

مسلم لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس نے حیرت میں ڈال دیا ہے، مولانا فضل الرحمن

سکھر(ہم صفیر نیوز ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سکھر میں میڈیا سے بات چیت کررتے ہوئےکہا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس نے حیرت میں ڈال دیا ہے، نیب احتساب نہیں انتقامی ادارہ ہے، احتساب عدالتیں اپوزیشن کے خلاف استعمال ہورہی ہیں، نواز شریف کے خلاف فیصلے دینے

Read More

صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ہم صفیر نیوز ) ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا14ڈالر کی کمی سے1400ڈالر کو ہا گیا جس

Read More

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان

کراچی (ہم صفیر نیوز ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس200پوائنٹس کے اضافے سے34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 22ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے

Read More

مغلپورہ‘پانچ ہزار روپے کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کا گلہ دبا کر قتل کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈسیک) مغلپورہ کے علاقہ میں پانچ ہزار روپے کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کا گلہ دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق

Read More

کیلی فورنیا میں براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران زلزلے کے جھٹکے

کیلی فورنیا(ہم صفیر نیوز)بہادر اور فرض شناس نیوز اینکرز نے خبریں پڑھنے کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے باوجود وقفہ لینے تک براہ راست نشریات جاری رکھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کو 2 دہائیوں کے دوران سب سے طاقت ور زلزلے کا سامنا ہے، 7.1

Read More

تیونس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد

تیونسیا (ہم صفیر نیوز)تیونس کی حکومت نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تیونس کے وزیراعظم نے سرکاری حکم نامہ جاری کیا جس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر سخت پابندی عائد کی گئی۔رپورٹ کے مطابق خواتین کے نقاب پر پابندی حالیہ خودکش حملوں

Read More

اٹلی کے شہری نے کئی ممالک کے اخبارات جمع کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

روم (ہم صفیر نیوز)ٹلی سے تعلق رکھنے والے سیرگیو بوڈینی نامی شخص نے دنیا میں سب زیادہ اخبارات جمع کرنے کا ریکارڈ ہی اپنے نام کرلیا۔سیرگیو بوڈینی کے مطابق ان کے پاس دنیا کے 115 مختلف ممالک کے اخبارات کے 1444 مجموعے موجود ہیں۔سیرگیو کے مطابق انہیں 10 سال کی عمر سے یہ شوق پیدا

Read More

شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت

کراچی (ہم صفیر نیوز)احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت،عدالت نے آئندہ سماعت پر ریفرنس کے مزید گواہوں کو طلب کرلیا۔ہفتہ کو کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے گواہ عامر

Read More