سکھر:سول اسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی کسی المیہ سے کم نہیں:آصف ملک

سکھر(ہم صفیر نیوز) ملک کمیونٹی ویلفیئر سکھر کے صدر محمد آصف ملک نے کہا ہے کہ سول اسپتال سکھر میں اربوں روپے کے فنڈز ملنے کے باوجود مریضوں کو صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کسی المیہ سے کم نہیں، سول اسپتال میں تعینات ڈاکٹرز اور عملے کو بھاری تنخواہیں اور مراعات حاصل ہیں اس

Read More

سکھر: حکومت ایف بی آر کو لگام دیں:جاوید میمن

سکھر(ہم صفیر نیوز ) صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کا اجلاس صدر حاجی محمد جاوید میمن کی زیر صدارت یونین آفس صرافہ بازار میں منعقد ہوا۔ جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی غلام شبیر بھٹو، سینئر نائب صدر بابو عبدالکریم، جنرل سیکریٹری محمد ذاکر بندھانی، نائب صدر استاد محمد حنیف، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ذاکر خان، جوائنٹ سیکریٹری

Read More

گڈو اورکوٹری بیراجز سمیت سندھ بھر میں پانی کی شدید قلت ہے، مراد علی شاہ

سکھر(ہم صفیر نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے کہا ہے کہ گڈو اور کوٹری بیراجز سمیت سندھ بھر میں پانی کی شدید قلت ہے اور ڈمانڈ کے مطابق پانی دینے کیلئے ارسا سے بات کی جائیگی، چشما ڈاؤن اسٹریم میں 2لاکھ 45ہزار کیوسک پانی ہونے کے بعد کچھ بہتری کی امید ہے، تاہم

Read More

جوتوں کی برآمدات میں 13فیصد اضافہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)جوتوں کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے جوتوں کی برآمدات سے ملک کو 11کروڑایک لاکھ 45ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ اس عرصے میں لیدرسے بنے جوتوں کی برآمدات میں 12.32 فیصد اضافہ جبکہ کینوس سے بنے فٹ

Read More

اے ایس ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے ایس ایف کے مطابق دوحہ جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو گرام آئس ہیروئین برآمد کرلی گئی۔اے ایس ایف کے مطابق ملزم اشتیاق کو گرفتار کر لیا گیا،

Read More

لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کے دور ان لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق جنید اورثنا اللہ لڑکیوں کوتصاویر،ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان لڑکیوں سے3 لاکھ روپے بٹورنے آئے تودھر

Read More

خانیوال، سسرالیوں نے داماد کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی

خانیوال (ہم صفیر نیوز)خانیوال میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے داماد کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی، متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ 87 دس آر میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر سسرالیوں نے ملکر سابقہ داماد کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی، متاثرہ شخص کو ڈسٹرکٹ

Read More

کہتے تھے کنٹینر دوں گااب میں نکلی ہوں تو ڈرتے کیوں ہو؟ مریم نواز

لاہور(ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران کہتے تھے کہ ہم احتجاج کے لیے کنٹینر فراہم کریں گے تاہم اب میں نکلی ہوں تو وہ ڈرتے کیوں ہیں؟۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے تحریک انصاف اور وزیر اعظم

Read More

گندم،سی فوڈ کی برآمدات میں کمی،چینی کی درآمد بڑھ گئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)گندم کی برآمدات میں 81فیصد جبکہ سمندری غذا کی برآمدات میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم چینی کی درآمدات میں 34فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2019 کے دوران گندم کی برآمدات کا حجم 1.4 ارب روپے رہا جبکہ مئی 2018میں برآمدات کاحجم 7.6

Read More

پاکستان سمیت دنیابھرمیں 7جولائی کوچاکلیٹ کا عالمی دن منایاگیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان سمیت دنیابھرمیں 7جولائی کوچاکلیٹ کا عالمی دن منایاگیا۔چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریبا ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔چاکلیٹ تقریبا آج سے5 سو سال پہلے ایجاد

Read More