لندن، فرعون کے 18 ویں خاندان کے بادشاہ کا نصف مجسمہ 95 کروڑ میں فروخت

لندن (ہم صفیر نیوز)مصر کے فرعونوں کی 18 ویں نسل کے ایک بادشاہ کا چوری شدہ اور نصف مجسمہ لندن میں مصری حکام کے خدشات کے باوجود ریکارڈ قیمت میں فروخت کردیا گیا۔لندن کے ’کرسٹیز‘ آکشن ہاؤس نے 1300 سے قبل مسیح کے فرعونوں کے خاندان کے بادشاہ طوطن خامن کے ٹوٹے ہوئے مجسمے کا

Read More

بھارتی ریاست اترپردیش میں مسافر بس نالے میں جا گری

اتر پردیش(ہم صفیر نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں مسافر بس نالے میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں مسافروں سے بھری بس نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جب کہ 23 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں

Read More

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (ہم صفیر نیوز) سمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے نے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہواوے کے بانی رین زین فائی کے مطابق کمپنی اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو کہ اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز

Read More

عبدالستار ایدھی کی خدمات پاکستان کی شناخت ہیں،مہتاب شامی

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنماء میر مہتاب شامی نے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خراج عقیدت پیش کرنا ہمارا اجتماعی فرض ہے۔ عبدالستار ایدھی کی خدمات پاکستان کی شناخت ہیں۔ انہوں نے مولانا ایدھی کی تیسری برسی کے موقع پر

Read More

لاڑکانہ، دو بھائیوں کے جھگڑے نے والدہ کی جان لے لی

لاڑکانہ (نمائیدہ ہم صفیر) دو بھائیوں کے جھگڑے نے والدہ کی جان لے لی جھگڑے کے دوران چھڑواتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہونے والی والدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دس روز قبل لاڑکانہ کے عاقل تھانہ کی حدود سہیل کالونی کے رہائیشی دو بھائی آصف اور امیر

Read More

سکھر:مولانا فضل الرحمن پانچ سال کے مرکزی امیرمنتخب

سکھر(ہم صفیر نیوز) سکھر میں جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن آئندہ پانچ سال کے مرکزی امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری سیکریٹری جنرل منتخب ،جمعیت علمائے اسلام کے انٹرا پارٹی الیکشن سکھر کےمدرسہ منزل گاہ میں مرکزی ناظم انتخابات علامہ راشد محمود سومرو کی نگرانی میں ہوئے جس میں ملک بھر

Read More

کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

کراچی(ہم صفیر نیوز)شہرِ قائد میں چمڑے کے تاجروں نے نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان کر دیا، ٹینرز کا کہنا ہے کہ فائلرز اور رجسٹرڈ بیوپاریوں سے کھالیں خریدی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ٹینرز نے اعلان کیا ہے کہ صرف فائلرز سے کھالیں خریدی جائیں گی، عید قرباں پر بھی نان

Read More

بھارت کا پاکستان سے زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر

کراچی(ہم صفیر نیوز)بھارتی حکومت نے کراچی میں لینڈ مافیا کے قبضے سے بھارتی ہائی کمیشن کی زمین چھڑانے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں لینڈ مافیا نے بھارتی ہائی کمیشن کی زمین پر قبضے کی کوشش کی تھی، جس پر بھارتی حکومت نے بدھ کی رات پاکستانی حکام کو آگاہ

Read More

سندھ حکومت نے دودھ کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا، اسماعیل راہو

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ کے وزیربرائے رسد و قیمت محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے دودھ کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا، متعلقہ افسران مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔سندھ حکومت نے دودھ کی قیمتوں میں دس روپے اضافہ مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر رسد

Read More

جمہوریت میڈیا کے بغیر ممکن نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کا ہے کہ ملکی جمہوریت کمزور ہوگی تو ملکی معیشت ملکی دفاع کمزور ہوگا، صحافت کا سیاسی جدوجہد سے گہرا تعلق ہے،جمہوریت میڈیا کے بغیر ممکن نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے نیشنل پریس کلب میں منعقدہ پروگرام سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ

Read More