اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس،تفتیشی افسر نادر عباس نے اپنا بیان قلمبند کر وا دیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں کیس کے تفتیشی افسر نادر عباس نے اپنا بیان قلمبند کر وا دیا، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر نادر عباس پر وکیل صفائی جرح کریں گے۔ بدھ کو ریفرنس

Read More

غریبوں کے مال پر سیرسپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ سابق حکمرانوں کے غیر ملکی دورے مال مفت دل بے رحم کے مصداق ہیں، غریبوں کے مال پر سیرسپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر

Read More

سپریم کورٹ کا کے الیکٹرک کو کے ایم سی کی بجلی بحال کرنے کا حکم

کراچی(ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کو کے ایم سی ہیڈ آفس اور پارکوں کی بجلی بحال کرنے کا حکم دے دیاہے۔بدھ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک اور کے ایم سی کے درمیان بلوں

Read More

وزیر اعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبے جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ون آن ون ملاقات ہوئی، سندھ کی سیاسی صورتحال، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔گورنرسندھ، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی و

Read More

مصنوعی پانی کے بحران کے سبب کی رپورٹ مرتب کرکے پیش کی جائے،سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تمام چیف انجنئیرز، سب انجنئیرز اور ایکس ای اینز کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنے اپنے علاقوں میں پانی کی صورتحال، پانی کی فراہمی میں درپیش مسائل اور مصنوعی پانی کے بحران کے سبب کی رپورٹ مرتب کرکے

Read More

شاہ محمود قرشی کی دولت مشترکہ کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد

لندن (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کادولت مشترکہ کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچنے پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نفیس ذکریا اور سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے لگائی گئی تصویری نمائش کا معائینہ کیا اور تصویری

Read More

سکھر میں بھی 13 جولائی کو تاجرروں کا شٹر ڈاؤن ہڑتال کا علان

سکھر(ہم صفیر نیوز)آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز میں شامل 55 سے زائد تاجر تنظیموں کے اجلاس میں بجٹ 2019 میں ٹیکسز کی بھرمار اور ایف بی آر کی جارحانہ پالیسیوں اور تاجروں کو تنگ و پریشان و حراساں کرنے کے خلاف ملک گیر سطح پر 13 جولائی کو ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال

Read More

غربت کا خاتمہ اور معاشی عمل کو تیز کرنا اولین ترجیح ہے، عمران خان

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح غربت کا خاتمہ اور معاشی عمل کو تیز کرنا ہے۔حکومت بزنس کمیونٹی کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتی ہے۔اب ملک کی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جاسکتی ہے۔کاروباری برادری ملک کی ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر

Read More

وزیر اعظم کا دورہ کراچی محض دکھاوا ہے،مرتضی وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ کراچی محض دکھاوا ہے اور ان کا کراچی کے مسائل سے دلپسپی نہیں ہے اور نہ ہی وہ مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتی ہے نہیں اہل کراچی نااہل وفاقی حکومت کو مسترد کرتے ہیں

Read More

سکھر:بلاول بھٹو زرداری کا مہنگائی کیخلاف دھرنے کا اعلان

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو مہنگائی کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا ہے۔سکھر میں خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کا ہر وعدہ اور ہر دعوی جھوٹا نکلا، ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ جھوٹ نکلا،عوام دشمن بجٹ میں ایک نوکری بھی نہیں،

Read More