اب افغانستان میں امن کا صحیح وقت ہے، اشرف غنی

کابل (ہم صفیر نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر طالبان کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ اب افغانستان میں امن کے لیے صحیح وقت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں یورپی یونین انسداد دہشت گردی کانفرنس میں اشرف غنی نے کہا کہ حقیقت پر

Read More

امریکہ عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکارہے،ایرانی وزیرخارجہ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز) امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کے روز ایرانی گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو موجودہ صورتحال میں سیاسی شکست کا سامنا ہے اورعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے

Read More

سکھر میں سرسو کی جانب سے کمیونٹی کانفرنس، بلاول بھٹو زرداری، مراد علی شاہ سمیت دیگر کی شرکت

سکھر(ہم صفیر نیوز) پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے معاشی، جمہوری اور انسانی حقوق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرینگے، آخری سانس تک ہر ایک قربانی اور ہر قسم کی جدوجہد کے لیے تیار ہیں، سرسو سندھ کا غربت کو مٹانے کا پروگرام پورے ملک میں پھیلا کر

Read More

ایران پر بہت جلد پابندیوں میں اضافہ کردیا جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک طویل عرصے سے یورینیم کو خفیہ طور پر افزودہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی نمایاں پابندیوں میں جلد اضافہ کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ

Read More

ادکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کی کیپ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی

کر اچی (ہم صفیر نیوز)ادکار یاسر حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں اقراء عزیز کی کیپ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔۔اقراء عزیز اور یاسر حسین نے ایوارڈ تقریب کے لیے میچنگ کے ملبوسات کا انتخاب کیا اور تقریب میں ان کی جوڑی سفید رنگ کے کوٹ سوٹ میں دکھائی دی۔دونوں کے ملبوسات معروف ڈیزائنر

Read More

اکشے کمار نے بالی ووڈ میں کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (ہم صفیر نیوز)بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ہر سال کی طرح رواں برس کی گزشتہ ایک برس کے دوران سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں اور کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔ رواں برس ٹیلر سوئفٹ نے کمائی کے معاملے

Read More

ہریتھک روشن ”ستے پہ ستہ“ کے ری میک میں امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے

ممبئی(ہم صفیر نیوز) اگنی پت کے ری میک کی بھرپور کامیابی کے بعد اب ہریتھک روشن ”ستے پہ ستہ“ کے ری میک میں بھی امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے۔بالی ووڈ میں ماضی کی مشہور ترین فلموں کے سیکوئل بھی ایک نئے انداز کے ساتھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ 80 کی دہائی کی

Read More

فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ثالث نہیں سہولت کارہیں،امریکا

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعات میں ثالث نہیں بلکہ سہولت کار ہے۔ امریکا کے پاس تنازع کے حل کے لیے کوئی طلسماتی چھڑی یا کرشماتی حل نہیں۔ وہ ٹویٹر کے ذریعے فلسطینی اتھارٹی پر

Read More

سکھر اسمال ٹریڈرز نے بھی 13 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

سکھر(ہم صفیر نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران کے نائب صدر و سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف 13 جولائی بروز ہفتہ کو ملک گیر سطح پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا،ملک کے دیگر حصوں کی طرح سکھر میں بھی 13جولائی بروز ہفتہ کو مکمل شٹر ڈاؤن

Read More

حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

بیروت (ہم صفیر نیوز)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے حزب اللہ کے دو ارکان پارلیمنٹ پر پابندیوں کے نفاذ کا اعلان لبنان کے لیے نیا امریکی تحفہ اور دو طرفہ تعلقات کے باب میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے، مگر ان پابندیوں سے لبنانی پارلیمانی کارروائی اور

Read More