کتابیں،کاپیاں اور اسٹیشنری کی قیمت میں بھی15 سے 20فیصد اضافہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)مہنگائی کی حالیہ لہر تعلیمی راہ میں بھی رکاوٹ بن گئی۔ کتابوں، کاپیوں اور اسٹیشنری پر 15 سے 20فیصد اضافہ والدین کے لیے وبال جان بن گیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی نے پہلے عوام کی کمر توڑ ڈالی ہے، اور اب کتابیں کاپیاں بھی مہنگی ہوگئی ہیں۔اسٹیشنری کی قیمت بڑھنے سے طلبا و طالبات

Read More

حکومت کاقرض واپسی کی مہلت میں توسیع لینے کافیصلہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)حکومت ملکی وغیرملکی مالیاتی اداروں کو قرضوں کی واپسی کی مہلت میں توسیع کی درخواست کرے گی تاکہ قرضوں کی اقساط اور اس پر سود کی ادائیگی کے بوجھ کو موخر کرکے ملک کی تعمیر وترقی کیلئے وسائل کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں بھی قرضوں

Read More

کراچی، پی آئی بی میں پولیس کا سرچ آپریشن،متعددافراد زیرحراست

کراچی(ہم صفیر نیو ز)پی آئی بی تھانے کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران متعددافراد کو حراست میں لے کر کوائف کی تصدیق کے لئے تھانے منتقل کیا جبکہ دوسری جانب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ڈکیتی مزاحمت کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے

Read More

پرائم منسٹر لون سکیم، نوجوانوں کیلئے قرضوں کے حصول کا طریقہ کار جاری

کراچی(ہم صفیر نیوز)اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پرائم منسٹر کامیاب جوان ایس ایم ای لینڈنگ پروگرام کے تحت قرضے کے حصول کا طریقہ کار جاری کردیاہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق قرضے کیلئے درخواست فارم نیشنل بینک، بینک آف پنجاب

Read More

نئے پولیس آرڈر 2002 پر عمل ہو رہا ہے، آئی جی سندھ

کراچی(ہم صفیر نیوز)آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ نئے پولیس آرڈر 2002پر عمل ہو رہا ہے، پولیس آرڈر میں آئی جی کے اختیارات برقرار رکھے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے کہاکہ نئے پولیس آرڈر میں آئی جی کے اختیارات برقرار ہیں، آرڈر پر عمل ہو رہا ہے، اس

Read More

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان رینجرزسندھ نے کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاہے۔ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں رینجرزنے انٹیلیجنس معلومات کی بنا پرکارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھاری ہتھیاروں سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔برآمد اسلحہ میں 2 ایل ایم جی،2،ایس

Read More

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، سراج درانی احتساب عدالت میں پیش

کراچی(ہم صفیر نیوز)آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی جمعہ کومقامی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی۔جمعہ کو احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس کی

Read More

اے ٹی آر طیارہ تکنیکی جدت کے بعد پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

کراچی (ہم صفیر نیوز)سمندری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوگیا، جرمنی سے دوسرا اے ٹی آر طیارہ تکنیکی جدت کے بعد پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگیا۔جرمن رائنلینڈ ایئرسروس نے اے ٹی آر طیارے کوجدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا، جسے پاک بحریہ نے آر اے ایس 72سی ایگل کے

Read More

پاک بحریہ کا سمندر میں آپریشن،300 ملین روپے مالیت کی کلو ہیروئن قبضے میں لے لی

کراچی(اہم صفیر نیوز)پاک بحریہ نے سمندر میں آپریشن کے دوران 300 ملین روپے مالیت کی 675 کلو حشیش اور 4 کلو ہیروئن قبضے میں لے لی، منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے سپرد کردیا گیا۔ پاک بحریہ نے کراچی کے مضافات میں مبارک ویلیج کے قریبی سمندر میں انٹیلی جنس بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن

Read More

عاطف کوئی کاروبار نہیں کررہا تھا،دوران تحقیقات ہولناک انکشاف

کراچی(ہم صفیر نیوز)اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کی تحقیقات کے دوران انتہائی ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ عاطف نے 40میڈیا پرسنز سے رقم ہتھیائی،5کے قتل کا منصوبہ بنایاگیا تھا،اہلخانہ کو مانسہرہ بھیج کر منصوبے کے مطابق مرید اور دوست کو قتل کیا، ایک شخص جان بچانے میں کامیاب رہا، ملزم عاطف زمان

Read More