پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

مدینہ منورہ(ہم صفیر نیوز)سعودی عرب نے رواں موسمِ حج میں طریق مکہ پروگرام میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے اس کا مقصد عازمین حج کو ہر طرح کی سفری سہولتیں مہیا کرنا اور انھیں ان کے قیمتی وقت کے ضیاع کے بغیر ان کی منزل مقصود مدینہ منورہ یا جدہ پہنچانا ہے۔ طریق مکہ

Read More

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

ویانا/برلن(ہم صفیر نیوز)جرمن وزیر داخلہ ہائیکو ماس نے زور دیا ہے کہ بحیرہ روم میں ریسکیو کیے جانے والے مہاجرین کو یورپی یونین کی تمام ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب مہاجرین کی متعدد کشتیاں

Read More

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار عاصم رضا نے بتایا ہے کہ میں چاہتا تھا کہ میرا اور ماہرہ خان کے مابین بے بنیاد جنگ ختم ہو جائے، اس سلسلے میں، میں نے دونوں اداکاروں سے علیحدہ علیحدہ بات کی اور دونوں کو اصل حقیقت بیان کی۔ عاصم رضا کا کہنا

Read More

میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو‘ سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) مزاحیہ کرداروں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے مومنہ مستحسن پر واضح کیا ہے کہ وہ ان کی بیوی کو فون کرکے شکایتیں نہ کرے۔مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کو ’موت کے کنویں میں ناچنا‘ قرار دینے کے بعد مانی کو تنقید

Read More

حنا الطاف کو منیب بٹ پر تنقید مہنگی پڑ گئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)اداکارہ وماڈل حنا الطاف نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’بنجی‘ کے ایک شو میں ساتھی اداکار منیب بٹ کو ایک ایسا اداکار قرار دیا تھا جسے اداکاری نہیں آتی، تاہم وہ بھرپور اداکاری کے بھرم دیتے ہیں۔حنا الطاف کی جانب سے منیب بٹ کے لیے کہے جانے والے یہ الفاظ

Read More

میرے بس میں ہو تو بہنوں کو انڈسٹری میں کام نہ کرنے دوں، فیروز خان

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستانی اداکار و ماڈل فیروز خان نے کہا ہے کہ اگر ان کی بہنوں کی ذاتی زندگی پر ان کا بس چلتا یا ان کے کیریئر سے متعلق ان سے پوچھ جاتا تو وہ انہیں شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کرنے دیتے۔خیال رہے کہ فیروز خان کی بہنیں حمیمہ اور دعا ملک

Read More

رومانوی کامیڈی فلم ”ہیرمان جا“ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

لاہور(ہم صفیر نیوز) حریم فاروق اورعلی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”ہیر مان جا“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ہدایت کار اظفر جعفری کی رومانوی کامیڈی فلم”ہیرمان جا“ میں ٹی وی اور فلم کی معروف جوڑی علی رحمان اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ڈسٹری بیوشن کلب

Read More

کراچی ٹریفک پولیس نے دو ہفتے میں 51ہزار چالان کر ڈالے

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ مہم کو 2 ہفتے مکمل ہوگئے، صرف ساؤتھ زون میں 51 ہزار چالان کرکے 76 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں، کراچی میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ مہم کے 2 ہفتے مکمل ہو گئے، دو ہفتے کے دوران ساتھ زون میں

Read More

اینکر مرید عباس قتل کیس، پولیس نے مرکزی ملزم کا سراغ لگا لیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)اینکر مرید عباس قتل کیس اور ٹائر اسمگلنگ اسکینڈل میں پولیس نے ٹائر اسمگل کرنے والے مرکزی ملزم کا سراغ لگا لیاہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق شعیب نامی شخص پڑوسی ملک سے ٹائر اسمگل کرکے لاتا تھا اور عاطف زمان کو اسمگل شدہ ٹائر دیتا تھا۔ادھر اینکر مرید عباس اور دوست خضرحیات کے

Read More

کراچی میں سپرہائی وے پر قربانی کے جانوروں کیلئے مویشی منڈی تیار کرلی گئی

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں سپرہائی وے پر قربانی کے جانوروں کیلئے مویشی منڈی تیار کرلی گئی ہے۔ منڈی میں تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔ بڑی تعداد میں جانور بھی پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ منڈی کا باقاعدہ افتتاح 20 جولائی کو متوقع ہے۔مویشی منڈی کے ایڈمنسٹریٹر ملک نجیب نے ہفتہ کو میڈیا کو بریفنگ دیتے

Read More