حیسکو کی طرف سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری

حیدرآباد(ہم صفیر نیوز)حیسکو کی طرف سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران واجبات کی عدم ادائیگی پر 250بجلی کے کنکشن جبکہ100سے زائد غیرقانونی کنڈہ کنکشن منقطع کرکے تاریں تحویل میں لے لی گئیں۔حیسکو ریجن کے 13 اضلاع میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری

Read More

جیکب آباد،کاری کے الزام میں دیور نے بھابی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میں دیور نے بھابی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع قصبہ نواز علی مغیری میں دیور کوڑو لاشاری نے فائرنگ کرکے اپنی بھابی امیران زوجہ رفیق لاشاری اور سدھیر مغیری

Read More

جیکب آباد،ایس ایس پی اور ڈی سی سمیت 7افسران چھٹی پر چلے گئے

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد میں ایس ایس پی اور ڈی سی سمیت 7افسران چھٹی پر چلے گئے بیک وقت اہم افسران کے ملکی و غیر ملکی ٹوئر پر جانے کے باعث ضلع کے امور شدید متاثر عوام رل گئی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ایس ایس پی اور ڈی سی سمیت سات افسران

Read More

ضلع کونسل خیرپور کا بجٹ اجلاس، 97 کروڑ سے زائد کا بجٹ پیش کردیا

خیرپور (ہم صفیر نیوز) ضلع کونسل خیرپور کا تیسرا بجٹ اجلاس، ضلعی چیئرمین شہریار وسان نے صدارت کی اسٹیج پر وائس چیئرمین کاشف بھانبھن اور چیف آفیسر تنویر احمد آرائیں بھی موجود تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو اور اے ایس پی سٹی ڈاکٹر عمران نے خصوصی طور پر بجٹ اجلاس میں شرکت

Read More

سکھر،نجی سکولوں کی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکامات ہوا میں اڑا دیئے

سکھر (ہم صفیر نیوز) نجی اسکولوں انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ گرمیاں کی چھٹیوں کی مکمل فیس کی وصولی جاری والدین کا محکمہ تعلیم اور اعلی عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی اسکول انٹظامیہ کو گرمیوں کی دو ماہ کی چھٹیوں

Read More

سانگھڑ کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

سانگھڑ (ہم صفیر نیوز) سانگھڑ کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ نظامانی محلہ اور بابا بیری والا علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا۔ پچھلے کئی دنوں سے گھروں میں پانی موجود نہیں اعلی احکام سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے گنجان آبادی والے علاقہ نظامانی محلہ نزد

Read More

مون سون بارشوں کا متوقع امکان،سانگھڑ شہر ڈوبنے کے اثرات پیدا ہو گئے

سانگھڑ (ہم صفیر نیوز) ضلع بھر میں مون سون بارشوں کا متوقع امکان ہے اور سانگھڑ شہر ڈوبنے کے اثرات پیدا ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے احکامات اجلاس کے بعد بند کمروں کی دیواروں میں دفن ہوگئے۔ انتظامیہ نے مون سون کی بارشوں کیلئے کرڑوں روپے کے فنڈز ہڑپ کرنے کی تیاریاں مکمل

Read More

کراچی، وزیر تعلیم سندھ کا محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت کا اعتراف

کراچی، وزیر تعلیم سندھ کا محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت کا اعتراف کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں محکمہ تعلیم سے متعلق وقفہ سوالات میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ اساتذہ کے تقرر و

Read More

صحافیوں کے پلاٹوں پر قبضے کے معاملے کو فوری طور پر حل کیا جائے،آغا سراج درانی

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ اسمبلی نے ہاکس بے صحافی کالونی میں کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹوں پر قبضے کے خاتمہ کے مطالبے کی تائید کرتے ہوئے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ صحافیوں کے پلاٹوں پر قبضے کے معاملے کو فوری طور پر حل کیا جائے اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج

Read More

سندھ اسمبلی کے اجلاس کا سوا گھنٹہ تاخیر سے آغاز

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کواسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سوا گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان کی کارروائی سے ارکان کی عدم دلچسپی اور غیر حاضری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو اجلاس میں نصف ارکان بھی موجود نہیں تھے۔ایوان میں پیپلز پارٹی

Read More