شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے شہید شاہنواز بھٹو کی 34 ویں برسی (آج) منائی جائے گی

سکھر(ہم صفیر نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے شہید شاھنواز بھٹو کی 34 ویں برسی (آج) جمعرات کو منائی جائے گی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے شاھنواز بھٹو کی برسی سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد

Read More

چیئرمین پیپلز پارٹی کے حلقہ کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت میں بہتری نہ آسکی

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ انتخاب لاڑکانہ شہر کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت میں بہتری نہ آسکی، صوبائی وزیر صحت کی جانب سے بھی شیخ زید چلڈرن اسپتال میں لگایا گیا بچوں کا ایمرجنسی وینٹیلیٹر ناکارہ ہو گیا، ایمرجنسی وینٹی لیٹر نصب ہونے کے بعد سے ایک روز بھی

Read More

ڈاکو منیر مصرانی کی پولیس کی ناکامی کے متعلق گانا گانے کی وڈیو وائرل ہو گئی

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) 2 پولیس افسران و اہلکار کو شہید کرنے والے ڈاکو منیر مصرانی کے خلاف پولیس آپریشن کا معاملہ، منیر مصرانی کی جانب سے پولیس کی ناکامی کے متعلق گانا گانے کی وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور سکھر پولیس کی جانب سے ایس ایچ او، اے ایس آئی اور اہلکار

Read More

کراچی مویشی منڈی میں اب تک 80ہزار کے لگ بھگ جانور لائے جا چکے

کراچی(ہم صفیر نیوز)سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی میں اب تک اسی ہزار کے لگ بھگ جانور لائے جا چکے ہیں وی وی آئی پیز ایریاز میں آفریدی کیٹل فارم سورتی کیٹل فارم سرمہ والا والا کیٹل فارم سیون ایٹ سکس کیٹل فارم سوپر اسٹار

Read More

گرین لائن بی آر ٹی آپریشن سندھ حکومت ایس آئی ڈی سی ایل کمپنی کے ساتھ جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(ہم صفیر نیوز)گرین لائن بی آر ٹی کا آپریشن جو کہ سندھ انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (ایس آئی ڈی سی ایل)نے شروع کیا ہے جو کہ ایک وفاقی حکومتی ادارہ ہے اور اس حوالے سے پہلے تین سالوں کے لیے ایک باضابطہ معاہدہ سندھ حکومت اور ایس آئی ڈی سی ایل کے مابین ہوا ہے۔ایس

Read More

میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کا علی الصبح یو سی 2 کا دورہ

سکھر (ہم صفیر نیوز) میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کا علی الصبح یو سی 2 کا دورہ‘ صفائی کی ابتر صورتحال پر نجی کمپنی کے عہدیداروں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملات درست کرنے کی تنبیہ کردی‘ نالیوں پر قائم تجاوزات فوری ہٹانے کی ہدایت جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق صفائی کے

Read More