موٹروے پولیس کا بچوں کے ہمراہ گمبٹ بائی پاس پر روڈ سیفٹی واک کا انعقاد

سکھر(ہم صفیر نیوز) آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ,ایڈیشنل آئی جی موٹروے ساؤتھ ریجن خالد محمود اورڈی آئی جی موٹروے سندھ ڈاکٹر مسرور عالم کولاچی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی موٹروے سکھر غلام سرور بھیو کی زیر نگرانی ڈی ایس پی بیٹ گمبٹ شوکت علی بھٹی نے بیٹ افسران اور محمدیہ

Read More

فقیر قادر بخش بیدل کا 151واں عرس شروع، کمشنر سکھرنے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھاکر افتتاح کیا

سکھر(ہم صفیر نیوز)روہڑی میں صوفی بزرگ و شاعر فقیر قادر بخش بیدل کا 151واں عرس مبارک شروع ہوگیا، کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھاکر افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی سی سکھر غلام مرتضیٰ شیخ، چیئر مین میونسپل کمیٹی روہڑی شکیل میمن، سجادہ نشین فقیر غلام نجف قریشی،

Read More

پسماندہ علاقوں میں پانی اور بجلی پہنچانااولین ترجیح میں شامل ہے، خورشید شاہ

سکھر(ہم صفیر نیوز)تیل وگیس کمپنیوں کی حدود میں آنے والے علاقوں کی ترقی کیلیے وفاقی وزارت برائے پیٹرولیم کی ہدایات پر تشکیل کردہ ضلعی سوشل ویلفیئر کمیٹی سکھر کا اجلاس ڈی سی آفس سکھر میں کمیٹی چیئرمین ایم این اے سید خورشید احمد شاہ منعقد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر سکھرغلام مرتضیٰ شیخ، کمپنیوں

Read More

حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی کو کامیابی کی وجہ قراردیدیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر 3 فلمیں ریلیز ہوں یا اس سے زیادہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، ہر فلم اپنی کوالٹی کی وجہ سے کامیابی حاصل کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ملکی سینما اور فلم انڈسٹری کو استحکام دینے

Read More

ماہرہ اپنی سالگرہ پر ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کی ریلیز کی خواہاں

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ ریلیز کئے جانے کی خواہاں ہیں۔ اداکارہ کی سالگرہ 21 دسمبر ہے تاہم فلم کی نمائش کے حوالے سے تاحال کچھ واضح نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلال لاشاری کی فلم ”دی

Read More

اکشے پیسے کمانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ سکتے‘اہلیہ کا انکشاف

ممبئی (ہم صفیر نیوز)بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار کے بارے میں ان کے قریبی لوگ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ اداکار کے لیے ایوارڈز ملنے سے زیادہ باکس آفس پر فلم کا اچھا بزنس اہم ہے اور اب اداکار کی اہلیہ نے خود بھی انکشاف کردیا کہ اکشے پیسے کمانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ

Read More

حمائما ملک نے ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے

لاہور (ہم صفیر نیوز) حمائما ملک نے اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ حمائما ملک نے پاکستانی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دے دیا اور ماہرہ خان کے فلم ”سپرسٹار“ کے پہلے ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین

Read More

حمائمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دیدیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ”پرچی“ قراردے دیا۔لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران مومنہ مستحسن کو ٹھنڈی پرفارمنس دینے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ حمائمہ ملک نے بھی مومنہ مستحسن کی پرفارمنس کو شدید تنقید

Read More

ایک سال سے خاموش رشی کپور آخر کار کینسر پر بول پڑے

ممبئی (ہم صفیر نیوز)بولی وڈ اداکار گزشتہ سال سے نیویارک میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے کینسر کا علاج کروا رہے ہیں تاہم اب ایک سال بعد ان کے واپس بھارت آنے کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔گزشتہ سال خبریں سامنے آئیں تھی کہ 66 سالہ رشی کپور کو بھی کینسر کا مرض لاحق ہوگیا، تاہم

Read More

ٹائٹینک میں ہیرو کی موت پر لیونارڈو ڈی کیپریو کا پہلی بار ردعمل

نیویارک (ہم صفیر نیو ز)اگر آپ فلم ہولی وڈ فلم ٹائٹینک دیکھی ہو تو اس کا اختتام ضرور یاد ہوگا جس میں ہیروئین ایک لکڑی کے تختے پر چڑھ کر بچ جاتی ہے جبکہ ہیرو اس تکتکے کو پکڑ کر تیرتے وہئے ٹھنڈ سے مرجاتا ہے۔1997 میں ریلیز ہونے والی فلم کو اب 22 سال

Read More