ملائیکا اروڑا اور ارباز خان کے درمیان طلاق‘ارباز نے سبب بتا دیا

ممبئی (ہم صفیر نیوز)بولی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا اور اداکار ارباز خان کے درمیان مئی 2017 میں طلاق ہوگئی تھی اور دونوں کی طلاق پر نہ صرف بولی وڈ شخصیات بلکہ ان کے مداح بھی حیران ہوگئے تھے۔دونوں کی شادی تقریبا 20 سال تک چلی اور دونوں کو ایک جواں سالہ بیٹا بھی ہے۔دونوں کی

Read More

رانگ نمبر ٹو“ کا 7ویں ہفتے بھی بہترین بزنس، 20 کروڑ کما لیے

لاہور(ہم صفیر نیوز) ”رانگ نمبرٹو“ کا ساتویں ہفتے میں بھی بہتری بزنس جاری، مجموعی بزنس 20کروڑ سے تجاوز کرگیا۔ڈسٹری بیوشن کلب کے تعاون سے بنائی گئی فلم کی اسٹار کاسٹ میں سمیع خان اور نیلم منیر شامل ہیں۔ عید الفطر پر سینماو?ں کی زینت بننے والی رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر2“ کا سرکٹ کے تمام

Read More

ٹام کروز نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں کردار نبھانے کو تیار

لاس اینجلس (ہم صفیر نیوز) ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹاپ گن، میورک“ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول ہوگیا اور فلم کا انتظار بے چینی سے کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے کی پہلی فلم

Read More

سیف علی خان خوش قسمت ہیں کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا

ممبئی(ہم صفیر نیوز) نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا اپنی فلم”جبریا جوڑی“کی تشہیر کے سلسلے میں ریئلیٹی شو”ڈانس انڈیا ڈانس“پہنچے، جہاں انہوں نے بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور

Read More

میرے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا تو اگلے دن زندہ نہیں بچے گا‘ سوناکشی سنہا

ممبئی (ہم صفیر نیوز) بھارتی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے والدین کی خواہش پر اپنے لئے لڑکے کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بوائے فرینڈ میرے ساتھ دھوکہ دیا تو وہ اگلے دن زندہ نہیں بچے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا کے والدین نے اپنی بیٹی

Read More

سندھ میں بیراج کے مقام پر روزانہ کی بنیاد پر لاشوں کا ملنا معمول بنتا جا رہا ہے، جاوید میمن

سکھر(ہم صفیر نیوز) سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے سکھر بیراج سے مسلسل لاوارث لاشوں کے ملنے اور گزشتہ 2 روز سے کوئنس روڈ پلازہ سے لاپتہ 6 معصوم بچوں کا سراغ نہ لگانے پر انتہائی حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں بیراج کے

Read More

ایل پی جی کا کاروبار کراچی میں مسلسل تیسرے روزبھی بند رہا

کراچی(ہم صفیر نیوز)ایل پی جی کا کاروبار کراچی میں مسلسل تیسرے روز اتوار کوبھی بند رہا اور شہر بھر میں 99فیصد ایل پی جی آٓؤٹ لیٹس اور ایل پی جی فراہم کرنے والے 14پلانٹ مکمل بند رہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے مسائل حل نہ ہونے تک مسلسل ہڑتال جاری رکھنے کی دھمکی کے پیش

Read More

فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری اور نجی ٹی وی چینل کی مشہور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا۔تقریب

Read More

مریدعباس قتل کیس،عینی شاہد ندیم کی خود کشی کی کوشش

کراچی(ہم صفیر نیوز)نجی ٹی وی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے واقعے کے عینی شاہد نے خود کشی کی کوشش کی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کیس کے عینی شاہد ندیم نے خود کشی کی کوشش کی، عینی شاہد کو اسپتال داخل کر کے طبی امداد دی جا

Read More

کراچی،3 نوجوان سمندر کی تیز لہروں کی نذر ہوگئے

کراچی(ہم صفیر نیوز)سیر وتفریح کی خاطر ہاکس بے جانے والے 3 نوجوان سمندر کی تیز لہروں کی نذر ہوگئے 2جاں بحق جبکہ ایک کوبچالیاگیا۔حادثہ ہاکس بے سے متصل ٹرٹل بیچ کے قریب پیش آیا جہاں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان پانی کی تیز لہروں کے باعث ڈوبے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ایدھی کے

Read More