بارشوں کے درمیان شہر کی کوئی اہم شارع کسی ایک لمحہ کے لئے بھی بند نہیں ہوئی، وزیربلدیات سندھ

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح ہم نے کے ایم سی، ڈی ایم سی، ڈپٹی کمشنرز، واٹر بورڈ سمیت دیگر کے باہمی تعاون سے جو فزیبلیٹی بنائی تھی، اس کے باعث بارشوں کے درمیان شہر کی کوئی اہم شارع کسی ایک لمحہ

Read More

کرپٹ قیادت کا دفاع کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ قیادت کا دفاع کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، وزیراعظم کی شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تجویز کو دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے رد کیا، ملکی سیاست میں اخلاقیات کا گلا

Read More

مقابلہ حسن منعقد کرنے والی انتظامیہ کا پہلی بار بڑی تبدیلی کا اعلان

وینز ویلا (ہم صفیر نیوز)دنیا میں بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے مقابلے ویسے تو کسی نہ کسی وجہ سے تنازع کا شکار بنتے ہی ہیں۔تاہم گزشتہ چند سال سے ان مقابلوں پر تنقید میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جہاں رواں برس بھارت میں ’مس انڈیا‘ کے مقابلے میں شارٹ لسٹ کی گئی تمام لڑکیوں

Read More

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا 4سال بعدشوہر سے علیحدگی کا اعلان

ممبئی (ہم صفیر نیوز) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے شوہر ساحل سانگھا کیساتھ شادی کے 4 سال بعد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اور ساحل سانگھا اکتوبر 2014ء میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور انسٹا گرام پر اپنی تصاویر بھی شیئرز کی

Read More

پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی‘ پرینیتی چوپڑا

ممبئی (ہم صفیر نیوز)آنے والی رومانٹک فلم ’جبری جوڑیاں‘ میں رومانٹک انداز میں دکھائی دینے والی پرینیتی چوپڑا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ انہیں بوائے فرینڈ نے نوجوانی میں دھوکا دیا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ اداکارہ نے اپنے رومانوی تعلقات پر کھل کر بات کی ہے، اس سے قبل ان کے تعلقات

Read More

عاطف اسلم کا گانا ہٹانے پر 10 لاکھ صارفین نے یوٹیوب چینل چھوڑ دیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا گانا چینل سے ہٹائے جانے پر 10 لاکھ افراد نے یوٹیوب چینل کو ان سبسکرائب کردیا۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر بھارت آنے پر پابندی عائد کردی تھی حتی کہ بھارتی فلموں میں شامل پاکستانی گلوکاروں کے گانوں کو فلموں میں

Read More

ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستانی اداکار عمران اشرف اپنے ہر پروجیکٹ کے ساتھ بہترین اداکاری کے باعث پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں ایک اہم جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اداکار نے اپنے ڈرامے‘الف اللہ اور انسان’میں خواجہ سرا کا کردار نبھا کر خوب مقبولیت حاصل کی جبکہ ان کا ڈرامہ ‘رانجھا رانجھا کردی’ بھی ان کی

Read More

شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

ممبئی(ہم صفیر نیوز) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم نگری سے 13 سالہ طویل رفاقت کے بعد ایک بار پھر واپسی کااعلان کردیا ہے۔90 کی دہائی کی مقبول ترین اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اخبار کی ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے

Read More

خیرپور:سول اسپتال میں او پی ڈی کا نظام درہم برہم ہوگیا

خیرپور(ہم صفیر نیوز)خیرپور میڈیکل کالج کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل نہ ہوا،85کنٹریکٹ ملازمین مستقل نہ ہونے اور کالج میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث پروفیسرز،اسسٹنٹ،لیکچرار،نان ٹیچنگ اسٹاف کے 85 ملازمین کی جانب سے اپنے استعفے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اسد اللہ مہر کے پاس جمع کرانے کے بعد خیرپور میڈیکل کالج ٹیچنگ ڈسٹرکٹ ہیڈ

Read More

خیرپور:سیپکو کا غیر قانونی کنکشنز کے خلاف آپریشن،بھاری جرمانے عائد

خیرپور(ہم صفیر نیوز)سیپکو خیرپور انجینئر کا پیرجوگوٹھ میں بجلی چوروں اور غیرقانونی کنیکشن حاصل کرنے والوں کے خلاف آپریشن،ایک درجن سے زائدغیر قانونی ایئر کنڈیشنڈ کنکشن رکھنے والوں اور کنڈے کے ذریعے بجلی استعمال کرنے والوں پر بھاری جرمانے،4 ملازم معطل،سیپکو ذرائع۔تفصیلات کے مطابق سیپکوخیرپور انجینئرغلام اللہ سولنگی نے اچانک پیرجوگوٹھ میں بجلی چوروں اور

Read More