سندھ حکومت میں موجود کچراہ بھی جلد صاف کریں گے، حلیم عادل شیخ

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی نیٹ اینڈ کلین کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کراچی کی صفائی کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت میں موجود کچرا بھی جلد صاف کریں گے۔ سندھ حکومت مکمل طور

Read More

کراچی کی تباہی کا سندھ حکومت پر الزام آج کا بڑا لطیفہ ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے میئر کے ایم سی وسیم اختر کے بیان اور وفاقی وزیر علی زیدی کی صفائی مہم پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کو برباد کرنے والے آج دوسر ں پر الزام تراشی

Read More

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کردیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے مئیرکراچی وسیم اخترکے ساتھ ملکر کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کردیا۔علی زیدی نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تو پلاسٹک بیگس پر پابندی لگانی چاہیے۔ علی زیدی نے صوبائی حکومت کو2ہفتوں میں کراچی کے6اضلاع سے کچرا صاف کرکے

Read More

سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی، چار صوبائی وزراء نے حلف اٹھالیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی ہے،چارصوبائی وزرا نے گورنرہاس میں حلف اٹھالیا ہے۔اتوار کو گورنر ہاس کراچی میں ایک سادہ و پروقار تقریب حلف برداری میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے چار وزراسید ناصر حسین شاہ، عبد الباری پتافی، اکرام اللہ دھاریجو اور سہیل انور سیال سے حلف لیا۔تقریب میں نظامت

Read More

بھارت مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بدلنا چاہتا ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بدلنا چاہتا ہے، پاکستان ایسی ہر کوشش کی مخالفت کرے گا جس سے ایل او سی کی صورتحال خراب ہو۔یو این سیکریٹری جنرل کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کے حوالے سے کیے گئے

Read More

حکومت غریبوں پر دو سو ارب روپے خرچ کرنے جارہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ احساس پروگرام کے تحت حکومت غریبوں پر دو سو ارب روپے خرچ کرنے جارہی ہے،دسمبر میں پہلا گھر مل جائے گا، سستے انصاف کی فراہمی کے لیے اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ہمارے پاس اکثریت

Read More

وزیراعظم عمران خان کی معصوم شہریوں پر کلسٹر بم حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،عالمی برادری بھارتی جارحیت کا نوٹس لے۔ سماجی رابطے کی ویب

Read More

بھارت کے منفی عزائم سے خطے کی امن و سلامتی داؤ پر لگ جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رواں ہفتوں میں 38 ہزار نیم بھارتی فوجی دستوں کی تعیناتی مقبوضہ کشمیر میں خوف کی وجہ ہے،بھارت کے منفی عزائم سے خطے کی امن و سلامتی داؤ پر لگ

Read More

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہداء نے عظیم قربانیاں دی ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم شہداء پولیس پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج، رینجرز اور پولیس کے شہداء نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہداء کے

Read More

پولیس کے شہداء قوم کے عظیم سپوت ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیس کے شہداء قوم کے عظیم سپوت ہیں،قانون کی عملداری کو یقینی بنانے میں سندھ پولیس کا کردار بھی بی مثال ہے۔ اتوار کو یومِ شہداء پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پولیس کے

Read More