پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، اقوامِ متحدہ کی اپیل

نیویارک(ہم صفیر نیوز)پاکستان اور بھارت کے مابین لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف میں کشیدگی کے باعث اقوامِ متحدہ (یو این) نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفین دجارک نے ایک سوال کے جواب

Read More

امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے، ٹرمپ

میکسیکوسٹی /واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافرت پر مبنی واقعات کو روکنا ہوگا۔ادھر میکسیکو کے صدرنے کہاہے کہ ٹیکساس میں فائرنگ سے ہلاک افراد میں 6 کا تعلق میکسیکو سے تھا، ٹیکساس کے شہر الپاسو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 20

Read More

بھارتی واٹس اپ گروپ پر مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کا انکشاف

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واٹس اپ گروپ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی واٹس اپ گروپس میں انتخابات سے متعلقہ مواد روک کر مسلم مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا ہے جو زور و شور سے جاری ہے

Read More

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

کراچی (ہم صفیر نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل انعام حیدر ملک نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈائریکٹرجنرل نے گورنرسندھ کو کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ پورٹ اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر سید علی زیدی کے ساتھ مل

Read More

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدل کر پورے خطے کا امن داؤپر لگا دیا‘صمصام بخاری

لاہور(ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر سیدصمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کر کے بھارت نے اپنا مکروہ چہرہ ظاہر کر دیا، بھارت نے اپنی سلامتی سمیت پورے خطے کے امن کو دا پر لگا دیا، مودی جان لے کہ لوگوں کی آزادی سلب نہیں کی جا سکتی، پاکستان ہر

Read More

بھارت کشمیر پر جارحیت کرکے باقاعدہ اعلان جنگ کرچکا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر پر جارحیت کرکے باقاعدہ اعلان جنگ کرچکا ہے، حکومتی پالیسی کہاں ہے؟۔ پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارت نے کشمیر کو آئینی طور پر بھی آج ہم سے چھیننے کی کوشش کی ہے اور عمران

Read More

شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کمشنر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بم، اسلحے کے حملوں اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچلے بیچلٹ کو خط لکھ دیا۔پیر کو جاری

Read More

یاسین ملک کی اہلیہ کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی جس میں یاسین ملک کی صحت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ پیر کو مشعال ملک نے سپیکر قومی اسمبلی سے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی،ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال خصوصاً حریت رہنما

Read More

پاکستانی قوم کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی، مولا بخش چانڈیو

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ انتہا پسند مودی عالمی امن کے درپے ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت ختم ہی نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت مقبوضہ کشمیر متنازعہ علاقہ

Read More

بھارت اگر سمجھتا ہے کہ آئینی ترامیم سے مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا تو اس کی یہ خام خیالی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وا ضح کیا ہے کہ بھارت اگر سمجھتا ہے کہ آئینی ترامیم سے مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا تو اس کی یہ خام خیالی ہے،بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا

Read More