بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں

نئی دلی(ہم صفیر نیوز) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ سشماسوراج دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سشماسوراج کو جان لیوا ہارٹ اٹیک کے باعث نئی دلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں اور دوران علاج

Read More

عالمی امداد میں کمی سے افغان مہاجرین کی بہبود اور فلاح کا عمل متاثر ہوگا،شہریار آفریدی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی سے امریکا کے قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری برائے ساؤتھ ایشیاء ایلس ویلز اور امریکی سفیر پال جونز نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، افغان امن عمل، افغان مہاجرین کی باوقار وطن واپسی اور ان کے ویزے کے

Read More

حالات نے ہمیں ایک بار پھر ”ابھی یا کبھی نہیں“کے مقام پر لاکھڑا کیاہے‘ سراج الحق

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کو اب سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، حالات نے ہمیں ایک بار پھر ”ابھی یا کبھی نہیں“کے مقام پر لاکھڑا کیاہے، کشمیریوں کی مدد کے لیے اگر فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں

Read More

مودی سرکار نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیل کرکے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے،پاکستان کسی صورت کشمیری بہن بھائیوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا،بھارت خطے کے امن کے درپے ہے،خطے کا کوئی بھی ملک جارحانہ بھارتی اقدام کی حمایت نہیں کرتا۔معاون

Read More

معاشی خود کفالت حاصل کرنا قومی ترقی کیلئے نا گزیر ہے، عارف علوی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو جدید صنعتی ریاست بنانے کیلئے حکومت اور نجی طبقے کو مل کر کام کرنا ہو گا، معاشی خود کفالت حاصل کرنا قومی ترقی کیلئے نا گزیر ہے۔ منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گجرات چیمبر آف کامرس

Read More

میرا نام عمران احمد خان نیازی ہے، اپوزیشن لیڈر میرا پورا نام پکارا کریں، وزیراعظم

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا نام عمران احمد خان نیازی ہے، اپوزیشن لیڈر میرا پورا نام پکارا کریں۔ منگل کو کشمیر کے حوالے سے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان کا نام بار بار نیازی

Read More

قانون کے مطابق صوبے کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی رہیں گے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)مشیر قانون ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق صوبے کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی رہیں گے۔گورنر سندھ سعودی عرب حج کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ان کے عدم موجودگی میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی ہونگے۔یہ ایک آئینی عہدہ ہے اس ضمن میں

Read More

مک کولم کا ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ولنگٹن (ہم صفیر نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کولم نے کینیڈا میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 لیگ کے بعد ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کینیڈا میں ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں مک کولم ٹورنٹو نیشنلز کی جانب سے کھیل رہے ہیں،یہ لیگ 11 اگست کو ختم

Read More

ورلڈ کپ 2019،پاک افغان میچ میں تشدد کرنے والوں کی تصاویر جاری

لندن (ہم صفیر نیوز)انگلینڈ کی پولیس نے ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان میچ میں تشدد اور بدمزگی کرنے والے 8 افراد کی تصاویر جاری کرتے ہوئے عوام سے ان کو ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔29 جون کو ہیڈنگلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ سے قبل

Read More

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کروارہا تھا، مصطفی کمال

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ بھارت اپنی خارجہ پالیسی میں مکمل ناکام ہوگیا ہے، بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کروارہا تھا،کوئی بھی آئینی ترمیم کشمیر کی آزادی کو روک نہِیں سکتی،امریکا نے افغان مذاکرات میں بھارت کو مکھی کی طرح نکال پھینکاہے۔منگل کوپی ایس

Read More