مائیک پومپیو کا میزائل تجربے کے باوجود شمالی کوریا سے مذاکرات کی امید کا اظہار

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے میزائل تجربے کے باوجود شمالی کوریا سے مذاکرات کی امید کا اظہار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ امریکا کو تاحال امید ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ تجربے کے باوجود جوہری مذاکرات کا ایک

Read More

بھارت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی سے قبل آگاہ نہیں کیا، امریکا

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکا نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کی ان رپورٹس کو جھوٹا قرار دے دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے سے قبل واشنگٹن کو آگاہ کیا تھا۔جنوبی اور وسطیٰ ایشیائی امور کے امریکی ادارے (ایس سی اے)

Read More

مقبوضہ کشمیر کی معلومات تک رسائی نہ ہونا تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (ہم صفیر نیوز)انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے اقوامِ متحدہ (یو این) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کیے جانے اور اضافی فوج کی تعیناتی کے بعد وادی سے متعلق معلومات تک رسائی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ایک

Read More

بھارتی فیصلے کے خطے میں وسیع مضمرات ہوں گے،امریکہ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز) امریکہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ خطے میں اس فیصلے سے وسیع مضمرات ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت اور انتظامی امور سے متعلق بھارت

Read More

کشمیر کے حالات کی وجہ سے کسی کو احتساب سے ریلیف نہیں ملے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن پرواضح کیاہے کہ کشمیر کے حالات کی وجہ سے کسی کو احتساب سے ریلیف نہیں ملے گا۔ پریس کانفرنس کے دور ان صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شاید مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا

Read More

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت پلوامہ جیسا ڈرامہ رچا سکتا ہے، بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینا غلط ہے، ہم نے 28 ممالک کو قومی سلامتی کمیٹی کے

Read More

اطلاعات کے شعبے میں جدید خطوط اور ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا جائے،سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے جمعرات کو تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز اور تمام ضلعی افسران کے ساتھ اجلاس طلب کیا۔اجلا س میں سیکریٹری اطلاعا ت عمران عطا سومرو،محکمہ اطلا عا ت کے ڈویژنل افسرا ن سمیت دیگر افسرا ن نے شرکت کی اور ڈو یژنل سطح پر تما م محکمہ

Read More

بارش کے پیش نظر وزیر اعلی سندھ کی خصوصی ہدایات

کراچی (ہم صفیر نیوز)اس مرتبہ قربانی کے دنوں میں ہی شدید بارشیں ہوں گی، وزیر اعلی سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے لیے جگہیں مخصوص کروائیں تاکہ صفائی ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی

Read More

سپریم کورٹ نے سابق پولیس اہلکار شایان قریشی کی بحالی سے متعلق اپیل مسترد کردی

کراچی (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ نے پولیس میں جعلی بھرتیوں والے اہلکاروں کو نکالنے سے متعلق سابق پولیس اہلکار شایان قریشی کی بحالی سے متعلق اپیل مسترد کردی۔جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علیشاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ کے روبرو پولیس

Read More

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

لارڈز(ہم صفیر نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ہو گا،آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے میزبان ٹیم کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست فاش

Read More