عید کے بعد ملک بھر میں کشمیر بچاؤ مہم کو مزید تیز کیا جائیگا‘ سراج الحق

لاہور(ہم صفیر نیوز)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چین نے کشمیر کے مسئلہ پرپاکستان کے حق پر مبنی موقف کی ہمیشہ حمایت کی ہے جس پر پاکستانی قوم چین کی شکرگزار ہے،سری نگر میں کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا پاکستانی پرچم کے ساتھ مارچ ہندوستان کیلئے نوشتہ دیوار ہے، جماعت

Read More

شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، کشمیر ایشو،مہنگائی، نیب کی گرفتاریوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا، مسلم لیگ (ن) نے عوامی رابطہ

Read More

چھ روز سے مسلسل کرفیو کے باعث بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں، مشعال ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ چھ روز سے مسلسل کرفیو کے باعث بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں، عالمی برادری بد ترین کریک ڈاؤن اور کرفیو کا نوٹس لے،بھارت زیادہ دیر کشمیریوں کو دبا کر نہیں رکھ سکتا،بھارت کشمیر سے کرفیو ہٹا کر

Read More

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چین کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان،پاکستان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چین کی جانب سے مکمل حمایت کے اعلان اور اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے بیان کو حوصلہ افراء قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین مقبوضہ جموں و کشمیر کو متنازع معاملہ سمجھتا ہے اور اس کا حل سیکورٹی

Read More

کراچی سے سکھر تک چلنے والی سندھ ایکسپریس کے روٹ میں ملتان تک توسیع کر دی

لاہور(ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان اور جنوبی پنجاب کی عوام کیلئے کراچی سے سکھر تک چلنے والی سندھ ایکسپریس کے روٹ میں ملتان تک توسیع کر دی،9 بوگیوں کے ساتھ سندھ ایکسپریس ملتان سے کراچی کے لئے روانہ کر دی گئی۔کمشنر ملتان ڈویژن اور ڈی ایس ریلوے ملتان نے ملتان

Read More

وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر کا اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور(ہم صفیرنیوز)وزیراعلیٰ ٰپنجاب سردار عثمان بزدا ر نے عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اورانتظامی افسران بس اڈووں پر جاکرخود چیکنگ کریں۔انہوں نے صوبائی وزراء کو بھی موقع پر جاکر ٹرانسپورٹ کے کراے چیک کرنے کی

Read More

نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے،امام کعبہ

مسجد نمرہ(ہم صفیرنیوز)امام کعبہ امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران مسلمانوں کی توجہ قرآن پاک کی تعلیمات کی مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے،اچھے اخلاق اور بہترین سلوک آج دنیا کی ضرورتیں ہیں،جو لوگ حق

Read More

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی(ہم صفیر نیوز)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 2 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے مختلف علاقوں ڈیفنس، محمودآباد، پی ای سی ایچ ایس، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، بہادرآباد، ایئرپورٹ، شاہ فیصل کالونی سمیت متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

Read More

گلوبل ٹوئنٹی 20،شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے

برامپٹن(ہم صفیر نیوز)گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے۔گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں وینکوور نائٹس نے برامپٹن وولوز کو ڈی ایل میتھڈ پر77رنز سے مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح الیون نے 16 اوورز میں 4 وکٹ

Read More

(ن) لیگ نے صرف کرپٹ نظام کے ذریعے حکومت کی‘ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(ہم صفیر نیوز)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ ہرحکومت کا اثاثہ سڑکیں یاعمارتیں نہیں بلکہ عوامی خدمت ہونی چاہیے-صوبائی وزیرصحت پنجاب نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں سینئررجسٹرارزکولیکچر دیا اورپودالگانے کے بعد پرچم کشائی کی بہترین تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سروسزپروفیسرڈاکٹرمحمودایاز، چیئرمین اقبال زیڈاحمد، ایم ایس سروسزہسپتال

Read More