تیز بارش نے کراچی ایئر پورٹ کی چھتیں بھی ٹپکا دیں، انتظامیہ نے بالٹی رکھ دی

کراچی (ہم صفیر نیوز) بارش کا پانی کراچی ایئر پورٹ کی عمارت میں داخل ہوگیا، چھت سے ٹپکنے والے پانی کو پھیلنے سے روکنے کیلئے اتتظامیہ نے لاؤنج میں بالٹی رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے بعد بارش کے باعث کراچی ایئرپورٹ کی بھی چھتیں ٹپکنے لگیں، کراچی میں ہونے والی بارش

Read More

مودی سرکار کو حریت پسندوں کے آگے ہتھیار ڈالنا ہوں گے، فروس عاشق اعوان

لاہور(ہم صفیر نیوز) معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارتی اقدام کے بعد ثابت ہوگیا کہ ملک کے قائدین کا دو قومی نظریہ درست تھا، مودی سرکار کو حریت پسندوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی

Read More

پنجاب کے ہر شہر اور دیہات کی ترقی چاہتا ہوں، عثمان بزدار

لاہور(ہم صفیر نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ غیرفعال واٹرسپلائی اسکیموں کی بحالی کے لیے اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی وترقیات، سیکرٹری تعمیرات اوردیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں بنیادی

Read More

اسحاق ڈار کی جائیداد عید کے بعد نیلام کی جائے گی، شہزاد اکبر

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کا پیسہ لوٹا اُن رقم کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوچکا، اسحاق ڈار کی ضبط کردہ جائیداد عید کے بعد نیلام کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاونِ خصوصی کا کہنا تھا

Read More

کے الیکٹرک کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) کے الیکٹرک نے کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ دیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہورہا ہے اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کئی جگہوں پر بجلی بند کردی گئی ہے، سیلابی پانی کے

Read More

پاکستان کی مسلمان آبادی اپنے غیرمسلم پاکستانیوں کی محافظ ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(ہم صفیر نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے امتیازی برتاوَ کے خاتمے و قومی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیئے ہمیشہ اقدامات اٹھائے۔اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اکثریتی

Read More

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ آج منائی گئی

مدینہ منورہ(ہم صفیر نیوز)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ جب کہ اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات دیکھنے میں آئے۔ سعودی عرب میں عید کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت نے آر ایس ایس کو دنیا کےسامنے بےنقاب کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ذریعے جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، کریک

Read More

بارش سے نیشنل اسٹیڈیم کے تعمیرنو کی قلعی کھل گئی، نئی چھتیں برباد

نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیرات میں مبینہ نااہلی اورغفلت نے کئی سوالیہ نشان کھڑے کردیے، بارش کے سبب نئی چھتیں برباد ہوگئیں اور وی آئی پی باکسزکی چھتیں ٹپکنے لگیں، تعمیرنوکے6 ماہ بعد ہی وی آئی پی باکسز ناکارہ ہوگئے، بیشتروی آئی پی باکسزمیں بارش کا پانی داخل ہوگیا، وی آئی پی باکسزکی فارسیلنگ ٹوٹ پھوٹ

Read More

کراچی میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم،14 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے شہر قائد میں نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، بارش

Read More