جیکب آباد:پولیس افسر کی صحافی کو دھمکیاں

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)پولیس افسر کی صحافی کو دھمکیاں تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صحافی منظور گورچانی کو پولیس افسر آزاد شیخ نے سنگین نتائج اور جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی دی ہے صحافی منظور گورچانی نے بتایا کہ ایس ایچ او آزاد شیخ کی سٹی تھانہ پر تقرری کے دوراں شہر میں

Read More

خیرپور میں سیپکو نے بلدیہ کی اسٹریٹ لائٹس کنکشنز کاٹ دیئے

خیرپور (ہم صفیر نیوز)خیرپور میں سیپکو نے بلدیہ کی اسٹریٹ لائٹس کنکشنز کاٹ دیئے،شہر تاریکی میں ڈوب گیا،اسٹریٹ کرائم میں اضافہ،شہری دکان دار پریشان،سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بجلی کیکنیکشن کی ادائیگی روک دی،ادارے خود بجلی کے بلوں کی ادائیگی کریں،بلدیاتی اداروں کے پاس فنڈنگ کی کمی کے سبب بجلی کے بل ادا نہیں

Read More

کراچی، گلستان جوہر میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں 14 اگست کو ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم اور اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے گلستان جوہر بلاک 16 کے قریب ایک عمارت میں چھاپہ مارا گیا۔چھاپے کے دوران 14 اگست کو

Read More

شہر کی صورتحال کے لیے کسی کو ثالثی کاکردار ادا کرنا پڑے گا، مصطفی کمال

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ شہر میں گندگی و غلاظت سے بیماریاں پھوٹنے لگی ہیں، شہر کی صورتحال کے لیے کسی کو ثالثی کاکردار ادا کرنا پڑے گا۔ہفتہ کو پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں

Read More

بھارتی وزیر کی دھمکی سے مرعوب ہونیوالے نہیں، خورشید شاہ

سکھر (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر سیاستداں سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی پاور ہے، بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی سے مرعوب ہونے والے نہیں۔وہ ہفتہ کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کر رہے تھے۔سابق

Read More

آصف علی زرداری کی گرفتاری افسوسناک ہے، مراد علی شاہ

جامشورو (ہم صفیر نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کہ آصف علی زرداری کی گرفتاری افسوسناک ہے۔ ہماری پارٹی متحد ہے، کوئی ایم پی اے کہیں نہیں جارہا۔فیصل واوڈا اگر کہہ رہا ہے کہ 600 لوگ لٹکائے جائیں گے تو مجھے واوڈا خود کہیں نظر نہیں آرہے ہیں۔وزیرِ اعلی سندھ سید

Read More

اقوام متحدہ کا 50 سال بعد کشمیر پر اجلاس کامیابی ہے، گورنر سندھ

جامشورو (ہم صفیر نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ گھمبیر صورتِ حال اختیار کر گیا ہے، اقوام متحدہ نے 50 سال بعد کشمیر پر اجلاس کیا، یہ ایک کامیابی ہے۔وہ تمام جماعتیں جن کے خلاف کیسز ہیں، ان کا حق ہے کہ وہ نیب کے خلاف جائیں اور جو مرضی

Read More

ٹنڈو محمد خان:نجی بینک کے گارڈ کے قتل میں ملوث مقتول کی بیوی آشنا سمیت گرفتار

ٹنڈومحمدخان (ہم صفیر نیوز)ٹنڈومحمدخان کے علاقے مشترکا کالونی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے نجی بنک کے گارڈ 40سالہ وزیر چھلگری کے قتل میں ملوث اس کی بیوی روشناں اور اس کے آشنا گل محمد نوناری کو آلہ قتل سمیت ٹنڈومحمدخان پولیس نے ناکہ بندی کر کے گرفتار کر لیا یہ بات سٹی پولیس اسٹیشن

Read More

کراچی: کئی علاقوں سے آلائشیں تاحال نہ اٹھائی جاسکیں

کراچی (ہم صفیر نیوز) عیدالاضحی کے 6 روز گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں تاحال کچرے کے ڈھیر جگہ جگہ موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ آلائشیں تاحال سڑک کنارے موجود ہیں اور 6 دن گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں صفائی نہیں ہوسکی ہے۔ لیاقت

Read More

کراچی، پنجاب کالونی میں مکان سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی (ہم صفیر نیوز) پنجاب کالونی کے مکان سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق فریئر تھانہ کی حدود پنجاب کالونی پی ایس او پمپ واٹر فلٹر پلانٹ کے قریب مکان سے 17 سالہ امین اللہ ولد صدو خان کی پھندا لگی لاش ملی متوفی کی لاش کو جناح اسپتال لایا گیا،

Read More