پی ٹی آئی نے اپنے ہروعدے اور اعلان پر یوٹرن لیا ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ کے مشیر قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بلندوبانگ دعوے کرکے اقتدارمیں آئی تھی لیکن بعد میں اس نے اپنے ہروعدے اور اعلان پر یوٹرن لیا ہے،عمران نیازی اقتدار ملنے سے پہلے فرماتے تھے کہ غریب آدمی پر بدعنوان حکمراں مہنگائی

Read More

ملتان سکھر موٹروے (ایم فائیو) مکمل، جلد باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے تعاون سے پاکستان ٹیلی ویژن کے نشریاتی نظام کو ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیل کرنے کے حوالے سے پائلٹ پراجیکٹ پر عمل درآمد کی منظوری دیتے ہوئے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کی ہمہ جہتی اور تزویراتی پارٹنرشپ کا عملی

Read More

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے،میئر کراچی

کراچی (ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی یہ ذمہ داری نہیں مگر ہم اپنے لوگوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے اسی لئے میں نے وفاقی وزیر علی زیدی اور ملک ریاض

Read More

ہمارا ایک ہی مشن ہے اوروہ کراچی کو کچرے سے صاف کرنا ہے،علی زیدی

کراچی (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیرعلی زیدی نے کہاہے کہ ہمارا ایک ہی مشن ہے اوروہ کراچی کو کچرے سے صاف کرنا ہے، وفاقی حکومت میں ایم کیو ایم ہمارے ساتھ ہے،کراچی ترقیاتی پیکج کا فریم ورک بن رہا ہے،کام نہ کرنے والا سابق وزیربلدیات بلاوجہ ہمارے مہم سے متعلق ٹوئٹس کر رہا ہے،میں نے

Read More

سکھر:عوام کی مدد کرنا موٹر وے پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر مسرور عالم کولاچی

سکھر(ہم صفیر نیوز) مسافروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا، موٹروے پولیس کو دوسرے محکموں سے ممتاز بناتا ہے جبکہ موٹروے یا ہائی وے پر عوام کی مدد کرنا موٹر وے پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ڈی آئی جی موٹروے سندھ ڈاکٹر مسرور عالم کولاچی۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹر وے سندھ

Read More

کراچی میں ڈائریا اور گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

کراچی(ہم صفیر نیوز) کراچی میں عید کے بعد اور حالیہ ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ڈائریا اور گیسٹرو کیکیسز میں تین گنا اضافہ ہو گیا ہے۔این آئی سی ایچ کے سربراہ ڈاکٹر جمال رضاکے مطابق عید اور بارشوں کے بعد اسپتال میں یومیہ 150سے زائد ڈائریا اورگیسٹرو سے متاثر بچے لائے گئے، اس

Read More

کراچی: کم عمر لڑکے کی تشدد سے ہلاکت، مزید 3 گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں تشدد سے ہلاک ہونے والے کم عمر مبینہ چور کے مقدمے میں پولیس نے مزید 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ان 3 افراد کی گرفتاری کے بعد اس واقعے میں اب تک گرفتار ہونے والے ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بہادر آباد میں

Read More

جانی نقصان سے بہتر ہے کہ میں بجلی نہ ہونے پر گالیاں کھالوں، چیئرمین کے الیکٹرک

کراچی(ہم صفیر نیوز) چیئرمین کے الیکٹرک اکرام سہگل نے کہا ہے کہ کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعہ کی ذمہ داری ادارہ قبول کرتاہے تاہم یہ صرف کے الیکٹرک کا قصور نہیں، غیرقانونی کنڈے اور کیبل آپریٹرز بھی ذمہ دارہیں۔چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا کہ انٹرنیٹ کیبل والوں کوکیوں کھلی چھٹی دی گئی ہے،

Read More

پولیس اہلکاروں کو پرائیویٹ گن مین لگانے پر ایکشن

کراچی(ہم صفیر نیوز) کراچی میں پولیس کی جانب سے اثر و رسوخ اور پرائیویٹ افراد کو محکمہ پولیس کے اہلکار بطور سیکورٹی گارڈ فراہم کرنے کی نشاندہی کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایس ایچ او اور ایس آئی اوز کو پابند کیا ہے کہ وہ تھانوں میں تعینات اہلکاروں کو

Read More

سکھر میں حوالہ ھنڈی کا کاروبار زور پکڑنے لگا

سکھر(رپورٹ : حبیب ارحمن شامی ) سکھر میں حوالہ ھنڈی کا کاروبار زور پکڑنے لگا. ایف بی آر کی آنکھوں میں دھول جھونک کر تاجر حضرات لاکھوں روپے ادھر سے ادھر کرنے لگے گے. تفصیلات کے مطابق سکھر کی مشہور مارکیٹ کپڑا مارکیٹ میں روزانہ کی بنیاد پر تاجر برادری لاکھوں روپے کا کاروبار کرتی

Read More